مرکزی انجمن امامیہ جلال آباد گلگت

Directions

مرکزی انجمن امامیہ جلال آباد گلگت (9:18)
The Masajid of Allah are only to be maintained by those who believe in Allah ...

جلال آباد میں احتجاجی ریلیآغا سید راحت حسین الحسینی کے حکم پر نمازِ جمعہ کے بعد جلال آباد میں جبری طور پر لاپتہ نوجوانوں...
28/08/2026

جلال آباد میں احتجاجی ریلی

آغا سید راحت حسین الحسینی کے حکم پر نمازِ جمعہ کے بعد جلال آباد میں جبری طور پر لاپتہ نوجوانوں کی بازیابی اور بلاجواز گرفتاریوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، جس میں کثیر تعداد میں مومنین اور نوجوانوں نے شرکت کی۔

صدرِ انجمنِ امامیہ جلال آباد نے خطاب کرتے ہوئے بلاجواز گرفتاریوں کی شدید مذمت کی اور مطالبہ کیا کہ اگر کسی نوجوان پر کوئی الزام ہے تو شواہد عدالت میں پیش کرکے قانونی کارروائی کی جائے۔

11/06/2026
05/06/2026

جشن عید غدیر
انجمن امامیہ جلال آباد
منقبت خواں۔ فیضان علی
المصطفیٰ پبلک سکول جلال آباد

سعید عید غدیر مرکزی انجمن امامیہ جلال آباد
05/06/2026

سعید عید غدیر
مرکزی انجمن امامیہ جلال آباد

عید الضحیٰ بہت بہت مبارک ہو امام جمعہ والجماعت جناب آغا سید شاہد حسین کاظمی صاحب عید الضحیٰ کی مناسبت سے خطاب کررہے ہیں
27/05/2026

عید الضحیٰ بہت بہت مبارک ہو
امام جمعہ والجماعت
جناب آغا سید شاہد حسین کاظمی صاحب عید الضحیٰ کی مناسبت سے خطاب کررہے ہیں

آغاے محترم کو بہت بہت مبارک 🌹🌹
03/05/2026

آغاے محترم کو بہت بہت مبارک 🌹🌹

Address

Jalal Abad Valley, Gilgit
Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مرکزی انجمن امامیہ جلال آباد گلگت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share