Mulana Ajmal Raza Qadri

Mulana Ajmal Raza Qadri محمد ہمارے بڑی شان والے۔

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ �
⁦� ��

تمام عاشقان رسول کو جشن آزادی مبارک ہویاخدا پاک وطنِ عزیز کی حفاظت فرما
13/08/2023

تمام عاشقان رسول کو جشن آزادی مبارک ہو
یاخدا پاک وطنِ عزیز کی حفاظت فرما

SubhanAllah ❣️
11/08/2023

SubhanAllah ❣️

اللہ پاک ہمارے ملک پاکستان کو سلامت رکھے آمین ♥️
11/08/2023

اللہ پاک ہمارے ملک پاکستان کو سلامت رکھے آمین ♥️

11/08/2023

حضرت بابا بلھےؒ شاہ نعتیہ کلام بڑے ذوق و شوق سے سنتے ایک دن آپ نے حضرت داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ کے مزار پر حاضری دی وھاں تین عاشقان رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے ملاقات ھوئی چوتھے آپ ان کے ساتھ شامل ھو گئے اور سب نے اپنی اپنی زبان میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم کی شان میں ھدیہ عقیدت پیش کیا
🌼پہلے نے فرمایا
بلع العلا بکمالہ
کشف الدجا بجمالہ
حسنت جمیع خصالہ
صلو علیہ و آلہ🌼

🌼دوسرے نے ھدیہ عقیدت پیش کیا
و صلی اللہ علی نور کذو شد نور ھا پیدا
زمیں از حب او ساکن فلک در عشق او شیدا🌼

🌼تیسرے نے ھدیہ عقیدت پیش کیا
"بطحا کا باسی من موھن
جا عرش پہ آئیو آنن میں
اب کا سے کہوں میں اے ری سکھی
جو دھوم تھی کون و مکان میں
جب وہ موھن انمول اٹھا
مکھ پر سے پردہ کھول اٹھا
لولاک لما تب بول اٹھا اس امی لقب کی شانن میں🌼

پھر حضرت بلھے شاہ رحمتہ اللہ علیہ نے نذرانہ عقیدت پیش کیا
🌼" ھن میں لکھیا سوھنا یار
جس دے حسن دا گرم بازار
پیارا پہن پوشاکاں آیا
آدم اپنا نام دھرایا
احد تے بن احمد آیا
نبیاں دا سردار
ھن میں لکھیا سوھنا یار
جس دے حسن دا گرم بازار🌼

اس محفل سے واپس لوٹے تو آپ کے بدن کے رگ و پے میں حب رسول سما رھی تھی اور وہ دیارِ حبیبؐ کی زیارت کے لیے بے چین ھو رھے تھے۔
ایک مرتبہ حبِ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے آپ کو اس قدر بے چین کیا کہ آپ کا دل چاھا ابھی مدینہ پہنچ کر جالیوں سے لپٹ جاؤں۔
آخر اپنے مرشد پاک حضرت شاہ عنایت قادری رحمتہ اللہ علیہ کی خدمت میں اپنا مدعا بیان کیا آپ نے پوچھا کیوں جاتے ھو وھاں۔
بابا بلھے شاہ نے عرض کی آقا پاک صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم کا فرمان ھے
" جس نے میری قبر کی زیارت کی گویا اس نے میری زیارت کی"
بلھے شاہ مرشد کے پاس ٹھر گئے تیسرے روز خواب میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی زیارت ھوئی جب آنکھ کھلی تو مرشد کی خدمت میں حاضر ھو گئے جو نماز تہجد کے بعد مراقبہ میں بیٹھے تھے ایک لمحہ کے بعد سر اٹھایا اور بولے اب تمہارا مقصد حل ھو گیا۔آپ فرط محبت میں مرشد کے قدموں میں بیٹھ گئے....
____________________
عشق ۔۔۔

🙏🙏🙏
09/08/2023

🙏🙏🙏

23/07/2023

Hazrat Umar ka khof

13/07/2023

SubhanAllah ❤️❤️❤️
Please like this vedio and share this video and follow my page

11/07/2023

😥😥

24/06/2023

Address

Ghakhar

Telephone

+923209772961

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mulana Ajmal Raza Qadri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Mulana Ajmal Raza Qadri:

Share