07/12/2018
السلام و اعلیکم - دوستوں یہ فیس بک پیج صرف گڑھ مو ڑ کے لیے بنایا گیا ہے گڑھ موڑ کے تمام افراد کا اس پیج کے ذریعے آپس میں منسلک رہنا ضروری ہے تا کہ انتہائ ضروری مسائل کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ تمام افراد اہم خبروں اعلانات سے اپ ڈیٹ رہیں۔اس لیے براہ کرم اس پیج کے لنک کو اپنی ٹائم لائن پر شیئر کریں تا کہ آپ کے فرینڈز بھی اس پیج کو لائک کریں-ابھی ہمارے ٹوٹل لائک 4789 ہیں-اب دیکھتے ہیں آپ ہماری کیا ہیلپ کرتے ہیں۔
https://www.facebook.com/garhmorecity
This page is For my city