22/08/2026
مجلس عزاء بسلسلہ برسی
برائے بلندی درجات حاجی زوار ملک مراتب علی اعوان
بتاریخ: 24 اگست 2026ء بروز سوموار 3 بجے دن
ومنین سے شرکت کی پرزور اپیل کی جاتی ہے
جاروب کش در اہلبیت ع: سید شہزادہ علی ذوالقرنین نقوی(متولی امام بارگاہ خیمہ سادات گڑھ مہاراجہ ضلع جھنگ)
پیج کو لائیک اور شیئر کرنے کیلئے لنک پر کلک کریں۔شکریہ
https://www.facebook.com/khaimasadaatofficial