Raiwind Markaz Bayanat

Raiwind Markaz Bayanat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Raiwind Markaz Bayanat, Religious Center, gandawah, Gandawah.

"رائے ونڈ مرکز کے ایمان افروز بیانات، اصلاحی نصیحتیں اور روزانہ نئی اپڈیٹس۔ دلوں کو جگانے والی دین کی باتیں، اخلاص، محبت اور خیر کی دعوت۔ ہر روز نیا بیان، نئی رہنمائی، اور ایمان کو تازگی دینے والا پیغام۔"

19/06/2026

حضرت مولانا عباد اللہ صاحب🌹🌹

17/06/2026

حضرت مولانا عباد اللہ صاحب

16/06/2026

غصہ پینے کے فضائل

حضور ﷺ نے فرمایا: جس شخص کو غصہ آیا، وہ غصہ نکالنے پر قادر بھی تھا، لیکن اس نے غصہ پی لیا، تو قیامت کے دن اللہ رب العزت جنت کی حوروں کو اس کے سامنے کھڑا فرما دیں گے اور ارشاد ہوگا: جو پسند آئے اختیار کر لو۔

غصہ انسان کو نقصان کی طرف لے جاتا ہے جبکہ غصہ پی جانا صبر، برداشت اور اللہ تعالیٰ کی رضا کا سبب بنتا ہے۔

حضرت مولانا عباد اللہ صاحب








#بیان










13/06/2026

جنت کے فضائل حضرت مولانا عباد اللہ صاحب





#جنت
#نیکی
#اسلام











12/06/2026

حضرت مولانا عباد اللہ صاحب



#نصیحت

11/06/2026

ایک صحابی نکلے حضرت_مولانا_عباد_اللہ_صاحب


#اسلام
#قرآن
#حدیث

#بیان
#نصیحت

10/06/2026

استغفار کی فضیلت

حضرت مولانا عباد اللہ صاحب

#استغفار



08/06/2026

اللہ کے نبی ﷺ کی باتیں

حضرت مولانا عباد اللہ صاحب








06/06/2026

ہم جو موجود ہیں نا، ہم اپنے وقت کو قیمتی بنا لیں،
کیونکہ گزرا ہوا وقت کبھی واپس نہیں آتا۔
جو لمحہ اللہ کی یاد میں، نیکی میں اور اچھے کاموں میں گزر جائے،
وہی زندگی کا اصل سرمایہ ہے۔

آج وقت ہے، کل شاید موقع نہ ملے
اپنے وقت کی قدر کریں، یہی کامیابی کا راستہ ہے۔

حضرت مولانا عباد اللہ صاحب





#نصیحت




03/06/2026

آج کا مسلمان قرآنِ مجید کو چومتا بھی ہے،
قرآنِ مجید کو گھر میں رکھتا بھی ہے،
مگر افسوس! قرآنِ مجید کو سمجھتا نہیں ہے۔

حضرت مولانا عباد اللہ صاحب

#اسلام #قرآن #نصیحت #ایمان #مسلمان

Address

Gandawah
Gandawah
80500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raiwind Markaz Bayanat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share