Jamiaa Masjid Essa Khel Gandaf Bala

Jamiaa Masjid Essa Khel Gandaf Bala reconstruction of masjid essa khel with the help of Muslim brothers.

25/12/2025

من غش فليس منا

ملک شیرامان خان ماما کے لیے ایک لائیک تو بنتا ہے ۔
26/12/2024

ملک شیرامان خان ماما کے لیے ایک لائیک تو بنتا ہے ۔

18/09/2024

گندف بالا فلاحی تنظیم ۔

08/09/2024

میری والدہ کئی دنوں سے بیمار ہے آپ حضرات سے دعاؤں کی اپیل ہے ۔

26/08/2024

علماء کرام رہنمائی فرمائیں ۔
موجودہ حکومت اور واپڈا مل کر پاکستانی عوام کا خون بجلی کے بلوں سے نچوڑ رہے ہیں۔
کیا عوام اس کے ردعمل میں کنڈے لگا کر بجلی استعمال کرسکتے ہیں ۔

16/08/2024
09/08/2024

All telecommunication companies jazz ,Zong, Ufone, Telenor have failed to provide the best internet service to their customers and other countries are providing 5G service to their costumers.

Shame on you
UPTCL.
Zong.
Telenor.
Jazz.
😠😠😠😠😠😠😠😠

31/07/2024

میزبان کوفی ہو تو حسینی کہاں ژندہ رہ سکتے ہیں ۔
اللهم ارفع صفات الشهيد اسماعيل هانيا.

31/07/2024

اگر رشوت لینے والا اور دینے والا دونوں دوزخی ہیں ۔!!
تو پاکستان میں جنت میں کون جائے گا ۔

منافق ، کرپٹ ،جھوٹے،اور دین اسلام سے دور قوم میں غیرت مند لیڈر کہاں سے پیدا ہوگا۔لازمی بات ہے زرداری اور شھباز ہی مسلط ہ...
15/07/2024

منافق ، کرپٹ ،جھوٹے،اور دین اسلام سے دور قوم میں غیرت مند لیڈر کہاں سے پیدا ہوگا۔
لازمی بات ہے زرداری اور شھباز ہی مسلط ہونگے ۔

14/07/2024

گندف بالا فلاحی تنظیم کا پہلا باقاعدہ اجلاس جس میں گاؤں کے لوگوں کو آئیندہ کے لانحہ عمل کے بارے میں بتایا گیا اور لوگوں سے تعاون کی اپیل کی۔

Address

Village Gandaf Bala Tehseel Topi
Gandaf
23460

Telephone

+923119368774

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiaa Masjid Essa Khel Gandaf Bala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Jamiaa Masjid Essa Khel Gandaf Bala:

Share