Dawat e Islami Fateh jang

Dawat e Islami Fateh jang Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dawat e Islami Fateh jang, Religious organisation, Fatehjang.

"دعوتِ اسلامی فتح جنگ کا آفیشل پیج۔ ہمارا مقصد قرآن و سنت کی تعلیمات کو عام کرنا، اخلاقی و روحانی تربیت، اور فلاحی سرگرمیوں کے ذریعے معاشرے میں مثبت تبدیلی لانا ہے۔

06/09/2026
الحمدللہ ۔۔۔۔۔شکریہ۔۔۔۔۔جزاک اللہ
06/09/2026

الحمدللہ ۔۔۔۔۔شکریہ۔۔۔۔۔جزاک اللہ

ہم آپ سب کو خوش امدید کہتے ہیں
03/09/2026

ہم آپ سب کو خوش امدید کہتے ہیں

رجسٹریشن کا سلسلہ جاری ہے آپ بھی ہمت فرمائیں
02/09/2026

رجسٹریشن کا سلسلہ جاری ہے آپ بھی ہمت فرمائیں

الحمدللہ۔۔۔۔۔آپکی دعوت اسلامی وطن عزیز کے بچوں کی زندگیاں بچانے کے لیے کوشاں ہیں۔قوم کےجان وایمان کے تحفظ کے لیے دعوت اس...
31/08/2026

الحمدللہ۔۔۔۔۔آپکی دعوت اسلامی وطن عزیز کے بچوں کی زندگیاں بچانے کے لیے کوشاں ہیں۔قوم کےجان وایمان کے تحفظ کے لیے دعوت اسلامی کا ساتھ دیجیے۔رجسٹریشن کے لیے ابھی رابطہ کیجیے۔03135186992

الحمدللہ رجسٹریشن کاسلسلہ جاری۔۔۔پہلے دن 44 اسلامی بھائیوں نے بلڈ کے لیے رجسٹریشن کروائ
29/08/2026

الحمدللہ رجسٹریشن کاسلسلہ جاری۔۔۔پہلے دن 44 اسلامی بھائیوں نے بلڈ کے لیے رجسٹریشن کروائ

*🩸 بلڈ ڈونیشن کیمپ 🩸**تھیلیسیمیا اور دیگر بیماریوں میں مبتلا مریضوں کے لیے*آپ کا دیا ہوا خون کسی کی زندگی بچانے کا ذریعہ...
29/08/2026

*🩸 بلڈ ڈونیشن کیمپ 🩸*

*تھیلیسیمیا اور دیگر بیماریوں میں مبتلا مریضوں کے لیے*
آپ کا دیا ہوا خون کسی کی زندگی بچانے کا ذریعہ بن سکتا ہے۔ ❤️

*📅 05 ستمبر 2026، بروز ہفتہ*
*⏰ صبح 11:00 بجے تا رات 08:00 بجے*
*📍 فیضانِ مدینہ، ڈھوکڑی روڈ، فتح جنگ*

*🤲 آئیے! خون عطیہ کریں اور کسی کی زندگی بچانے میں اپنا کردار ادا کریں۔*

*آپ کا چند منٹ کا وقت، کسی کی پوری زندگی بن سکتا ہے! 🩸❤️*

27/08/2026

اجتماع میلاد 2026
بڑی رات بڑا اجتماع
زیراہتمام دعوت اسلامی فتح جنگ
چلڈرن پارک فتح جنگ

🌹✨ دعوتِ اسلامی کا عظیم الشان اجتماعِ میلاد ﷺ ✨🌹💚 25 اگست بروز منگل🕘 رات تقریباً 9:00 بجے📍 چلڈرن پارک، نزد سنہری جامع مس...
25/08/2026

🌹✨ دعوتِ اسلامی کا عظیم الشان اجتماعِ میلاد ﷺ ✨🌹

💚 25 اگست بروز منگل
🕘 رات تقریباً 9:00 بجے
📍 چلڈرن پارک، نزد سنہری جامع مسجد، فتح جنگ

🌟 اس پُرنور اجتماعِ میلاد ﷺ میں قرعہ اندازی کے ذریعے عمرہ کا ٹکٹ بھی دیا جائے گا۔ 🕋🎁

🤲 آپ سب احباب کو اس بابرکت اور پُرنور اجتماعِ میلاد ﷺ میں شرکت کی خصوصی دعوت ہے۔
آئیں! محبتِ رسول ﷺ سے اپنے دلوں کو منور کریں۔ 💚🌹

━━━━━━━━━━━━━━━━━━

🌙✨ عظیم الشان جلوسِ میلاد ﷺ ✨🌙

📅 12 ربیع الاول بروز بدھ
🕔 شام تقریباً 5:00 بجے
📍 جامع مسجد منور جان، بالمقابل اتحاد پلازہ، فتح جنگ

🌹 آئیں! نبیِ کریم ﷺ کی آمد کی خوشی میں نکلنے والے اس عظیم
الشان جلوسِ میلاد ﷺ میں بھرپور شرکت فرمائیں۔ 💚

📢 اپنے دوستوں اور احباب کے ساتھ ضرور تشریف لائیں۔

💚 دعوتِ اسلامی فتح جنگ 💚
# Trending

Address

Fatehjang

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawat e Islami Fateh jang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share