جماعت اھل حدیث فیصل آباد

جماعت اھل حدیث فیصل آباد Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جماعت اھل حدیث فیصل آباد, Religious organisation, Allama iqbal colony, Faisalabad.
(8)

پیچ ایڈمن: حضرت صاحبزادہ محمد اسامہ مدنی صاحب Usama Madni
(ناظم تبلیغ جماعت اھلحدیث فیصل آباد 03043716508
ثناءخوان مصطفی شاعراسلام صاحبزادہ محمداسامہ مدنی
Madni Graphics & Printers
مسجدنورحسن اھلحدیث ایچ بلاک نزدٹینکی چوک علامہ اقبال کالونی فیصل آباد

جماعت اھل حدیث فیصل آباد  و PAK Youth Link Faisalabad پاک یوتھ لنک فیصل آباد  کے زیر اھتمامدرس قرآن و حدیث📝 *خیر اندیش 💥...
20/08/2026

جماعت اھل حدیث فیصل آباد و
PAK Youth Link Faisalabad پاک یوتھ لنک فیصل آباد کے زیر اھتمام
درس قرآن و حدیث
📝 *خیر اندیش 💥 *
(برائے رابطہ : واٹس اپ 📞 03187449400
ناظم تبلیغ جماعت اھل حدیث فیصل آباد
صدر
منجانب: شعبہ نشرواشاعت ٹیم پاک یوتھ لنک فیصل آباد
( Design By : Madni Graphics & Printers 0304-3716508 )
اہم لنکس اور سوشل میڈیا:👇👇👇
اگر آپ ہمارے نیٹ ورک کا حصہ بننا چاہتے ہیں یا روزانہ کے پروگرامز کی اپ ڈیٹس حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو ضرور فالو کریں:
🌐 Social Media Links
سوشل میڈیا پر ہماری ٹیم کی کارگردگی دیکھنے کے لیے لنکس۔۔۔۔۔
فیس بک پر ہمیں فالو کریں.
🎥 YouTube:
👉 https://www.youtube.com/
📘 Facebook:1
👉 https://www.facebook.com/PakYouthLinkFaisalabad
📘 Facebook:2 🔗 Official Website:
https://www.facebook.com/Jamat.Ahle.Hadith.Faisalabad.Pak
📸 Instagram:
👉 https://instagram.PakYouthLinkFSD.com/share/1B8jCd3G8X/
🎵 TikTok:
👉 https://www.tiktok.com/?_r=1&_t=ZS-96YlpY8QVvQ
📨 WhatsApp / Contact:
👉 https://wa.me/03187449400

نیکی کی دعوت کو عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیں، اس ویڈیو کو لائک اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر ضرور کریں۔ مزید اپ ڈیٹس کے لیے چینل کو Subscribe کرنا نہ بھولیں۔
جزاکم اللہ خیراً و احسن الجزاء!










20/08/2026
خصوصی دعا کی اپیل 🤲جماعت اہل جماعت اھل حدیث فیصل آباد  کے ناظم سوشل میڈیا محترم جناب ملک زین العابدین صاحب کے چھوٹے بیٹے...
18/08/2026

خصوصی دعا کی اپیل 🤲
جماعت اہل جماعت اھل حدیث فیصل آباد کے ناظم سوشل میڈیا محترم جناب ملک زین العابدین صاحب کے چھوٹے بیٹے کی طبیعت بہت زیادہ ناساز ہے اور وہ ہسپتال میں بھی زیرِ علاج رہے ہیں۔
تمام جماعتی احباب، علماء کرام، آئمہ مساجد اور اہلِ خیر سے خصوصی دعاؤں کی اپیل ہے۔
اللہ تعالیٰ زین العابدین بھائی کے بیٹے کو شفائے کاملہ، عاجلہ و مستمرہ عطا فرمائے، صحت و تندرستی، ایمان والی نیک زندگی نصیب فرمائے، والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور اسے دین کا امام، عالمِ باعمل اور حافظِ قرآن بنائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲
دعاگو: جماعت اہل حدیث فیصل آباد

📱 0318-7449400
PAK Youth Link Faisalabad پاک یوتھ لنک فیصل آباد

Design By: Madni Graphics & Printers 0304-3716508

#دعا #دعائیں

جماعت اھل حدیث فیصل آباد  و PAK Youth Link Faisalabad پاک یوتھ لنک فیصل آباد  کے زیر اھتمامدرس قرآن و حدیث18 اگست 2026 ب...
18/08/2026

جماعت اھل حدیث فیصل آباد و PAK Youth Link Faisalabad پاک یوتھ لنک فیصل آباد کے زیر اھتمام
درس قرآن و حدیث

18 اگست 2026 بروز منگل بعد نماز مغرب ان شاءاللہ
جامع مسجد کوثر اھل حدیث بکر منڈی پل افغان آباد فیصل آباد

خصوصی خطاب:-
حضرت مولانا حکیم حافظ مفتی احسان یوسف صاحب
ناظم دارالافتاء جماعت اھل حدیث فیصل اباد

زیرنگرانی:- حضرت مولانا صاحبزادہ محمد اسامہ ثناءخوان مصطفی شاعراسلام صاحبزادہ محمداسامہ مدنی صاحب (ناظم تبلیغ جماعت اھل حدیث فیصل آباد+ صدر پاک یوتھ لنک فیصل آباد)
خصوصی کاوش:- محترم جناب حضرت مولانا حافظ قاسم منان صاحب ( نائب ناظم تبلیغ جماعت اھل حدیث فیصل آباد )

منجانب : شعبہ نشرواشاعت PYL پاک یوتھ لنک فیصل آباد 03187449400 (سوشل میڈیا لوگو)
Design By: Madni Madni Graphics & Printers 0304-3716508

















#نشرواشاعت












16/08/2026

📍 مقام: جامعہ عثمانیہ سلفیہ، جامع مسجد نور حسن، علامہ اقبال کالونی، سمندری روڈ، فیصل آباد
🇵🇰 عظیم الشان "استحکامِ پاکستان سیمینار" 🇵🇰
✨ 79ویں یومِ آزادیِ پاکستان کے پُرمسرت و پروقار موقع پر ✨
جامعہ عثمانیہ سلفیہ میں جماعت اھل حدیث فیصل آباد اور مسالک و مذاہب رواداری کونسل پاکستان کے زیرِ اہتمام ایک خصوصی و تاریخی نشست!
📅 تاریخ و دن: 14 اگست 2026ء | بروز جمعہ
👑 زیرِ صدارت:
غازیِ اسلام حضرت مولانا عبدالرزاق عابد صاحب
(ضلعی امیر: جماعت اہلِ حدیث فیصل آباد / وائس چیئرمین: مسالک و مذاہب رواداری کونسل پاکستان)
💐 منجانب و خیراندیش:
صاحبزادہ محمد اسامہ مدنی
* صدر: پاک یوتھ لنک فیصل آباد
* ناظمِ تبلیغ: جماعت اہلِ حدیث فیصل آباد
* صوبائی کوآرڈینیٹر: مسالک و مذاہب رواداری کونسل پاکستان
📞 رابطہ نمبر: 0318-7449400
🎨 ڈیزائننگ: مدنی پرنٹرز (0304-3716508)
🌐


#14اگست2026

With Madni Fabrics.pk – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
15/08/2026

With Madni Fabrics.pk – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

جماعت اہل جماعت اھل حدیث فیصل آباد کا اعلامیہصحافی سہیل وڑائچ کے ٹویٹ پر جماعت اہل حدیث پاکستان کا مؤقف:پاکستان میں رہتے...
15/08/2026

جماعت اہل جماعت اھل حدیث فیصل آباد کا اعلامیہ

صحافی سہیل وڑائچ کے ٹویٹ پر جماعت اہل حدیث پاکستان کا مؤقف:

پاکستان میں رہتے ہوئے یہ معلوم ہونا چاہیے کہ داعش کا اہل حدیث کے ساتھ نہ کوئی مسلکی تعلق ہے اور نہ ہی اہل حدیث کی کسی تنظیم سے وابستگی ہے۔

قیامِ پاکستان سے آج تک کسی اہل حدیث کا دہشت گردی تو درکنار، کسی مسلکی اختلاف پر بھی کبھی خونی تنازع نہیں ہوا۔

ایک صحافی کی جانب سے اہل حدیث کو داعش کے ساتھ جوڑنے کی کوشش انتہائی افسوسناک، غیر ذمہ دارانہ اور مقامِ صحافت کے منافی ہے۔

سہیل وڑائچ فوری طور پر اس الزام پر معافی مانگیں، بصورتِ دیگر ایک باعزت اور حاملِ قرآن و سنت جماعت پر بے بنیاد الزام تراشی کے خلاف تمام قانونی ذرائع استعمال کیے جا سکتے ہیں۔

عبدالرزاق عابد
امیر جماعت اہل حدیث ضلع فیصل آباد


#اعلامیہ





#داعش


#امن
#پاکستان

جماعت اھل حدیث فیصل آباد  کا اعلامیہصحافی سہیل وڑائچ کے ٹویٹ پر جس میں انھوں نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردی کے واقعہ ک...
15/08/2026

جماعت اھل حدیث فیصل آباد کا اعلامیہ
صحافی سہیل وڑائچ کے ٹویٹ پر جس میں انھوں نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردی کے واقعہ کا ذمےدار داعش کو قرار دیا اور داعش کو اہلحدیث کے ساتھ جوڑنے کی سعی ناپاک کی تبصرہ کرتے ہوئے کہا کے پاکستان میں رہتے ہوئے تمہیں معلوم ہونا چاہئے کہ داعش کا اہلحدیث کے ساتھ نہ مسلکی تعلق ہے اور نہ ہی اہلحدیث کی تنظیموں میں سے کسی تنظیم سے وابستگی ہے قیامِ پاکستان سے لے کر آج تک کسی اہلحدیث کا دہشتگردی تو درکنار کسی مسلکی اختلاف پر بھی کبھی خونی تنازعہ نہیں ہوا پہلی بار ایک صحافی نے نہ معلوم یہ جاہلانہ احمقانہ اور مقامِ صحافت سے گری ہوئی حرکت کیوں کی ہے ۔ سہیل وڑائچ کو فوری طور پر اس گھٹیا الزام پر معافی مانگنی چاہیے ورنہ ایک باعزت اور حاملِ قرآن و سنت جماعت پر بے بنیادالزام تراشی پر تمام قانونی ذرائع استعمال کیے جا سکتے ہیں۔

عبدالرزاق عابد
امیر جماعت اھل حدیث ضلع فیصل آباد

#اعلامیہ #امن

15/08/2026

پنجاب پولیس (Punjab Police) زندہ باد
محترم جناب سھیل اختر سکھیرا صاحب ( آر پی او فیصل آباد )
عوام میں ایک محبوب، ایماندار، فرض شناس اور دبنگ آفسر کے طور پر جانے جاتے ہیں۔
ان کے خلاف یا ان کے منصب کے وقار کو متاثر کرنے والا کوئی بھی عمل قابلِ مذمت ہے۔
ایک عوامی نمائندے کی جانب سے ایسا طرز عمل مناسب نہیں اور اس کی مذمت کی جانی چاہیے۔
ہم اپنے ایماندار افسران کے ساتھ کھڑے ہیں!
خدمت | انصاف | امن
یہی ہے ہماری پہچان اور ایمانداری ہمارا فرض
منجانب: صاحبزادہ محمداسامہ مدنی
صدرPYL PAK Youth Link Faisalabad پاک یوتھ لنک فیصل آباد
0318-7449400
ناظم تبلیغ جماعت اھل حدیث فیصل آباد
صوبائی کواڈینیٹر مسالک و مذاھب رواداری کونسل پاکستان

Design By:- Madni Graphics & Printers 0304-3716508






























Address

Allama Iqbal Colony
Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جماعت اھل حدیث فیصل آباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share