اسلامی خواب کی تعبیر ۔ سوال و جواب

Directions Website

اسلامی خواب کی تعبیر ۔ سوال و جواب Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from اسلامی خواب کی تعبیر ۔ سوال و جواب, Religious organisation, Madina town, Faisalabad.

اسلامی خوابوں کی مستند تعبیر اور رہنمائی —
https://urdu.islamicdreamqa.com
ویپ سائٹ وزٹ کیجئے ، جہاں ماہر تعبیر شیخ الحدیث فیض احمد اویسی رحمہ اللہ اور ابن رشد رحمہ اللہ کی تعمیرات موجود ہیں ۔

25/08/2025

بارش دیکھنے کی تعبیر

23/08/2025

یہ ویب سائٹ اسلامی خوابوں کی تعبیر پر مشتمل مایہ ناز علمِ تعبیر کی لکھی تعبیرات کو پیش کرتی ہے۔اس سائٹ پر ایک اسلامی خوابوں کے نا م سے ڈکشنری ہے جو معروف اور عظیم المرتبت کتاب “احسن الکلام فی تعبیر الأنام” پر مبنی ہے، جسے ممتاز اسلامی اسکالر، حافظ الحدیث علامہ مفتی محمد فیض احمد اویسی قادری رضوی رحمہ اللہ نے تحریر فرمایا۔ اس اہم کتاب میں مصنف نے اسلام میں خواب کی تعبیر کے شرعی حکم اور اس کی جوازیت پر مفصل روشنی ڈالی ہے۔ جس میں حروفِ تہجی کے اعتبار سے خوابوں اور ان کی تعبیرات کو منظم انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ یہ ڈکشنری ہر اس شخص کے لیے مفید خزانہ ہے جو خوابوں کی تعبیرات کے علم میں دلچسپی رکھتا ہے۔
:یہ جامع اور مختصر ڈکشنری علامہ اویسی رحمہ اللہ نے درج ذیل معتبر اسلامی کتب کی مدد سے ترتیب دی
تفسیر الرؤیا از امام ابن سیرین رحمہ اللہ
تیسیر الأنام فی تعبیر الأحلام از شیخ عبدالغنی نابلسی دمشقی رحمہ اللہ
منتخب الکلام فی غیر الأعلام از امام محمد بن سیرین (صدی اول کے مایہ ناز عالم دین)
الإرشادات فی علم العبادات از خلیل بن شاہین الظاہری (19ویں صدی کے مشہور عالم)
ساتھ ہی ہم نے آٹھویں صدی کے مایہ ناز عالمِ تعبیر، شیخ امام محمد بن عبد اللہ بن راشد رحمہ اللہ کی کتاب “المرتبۃ العلیا فی تعبیر الرؤیا” سے بھی خوابوں کی تعبیرات شامل کی ہیں، تاکہ خواب دیکھنے والے ان معتبر ذرائع سے اپنے خواب کی حقیقت کو بہتر انداز میں سمجھ سکیں۔خوابوں کی تعبیر کو سمجھنا نہ صرف ہر فرد بلکہ ہر گھرانے کے لیے بھی ضروری ہے، کیونکہ یہ علم انسان کی روحانی زندگی اور اصلاح میں
مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ اسی مقصد کو سامنے رکھتے ہوئے، ہم نے اس کتاب کو اردواور انگریزی دونوں زبانوں میں ترجمہ کیا ہے، اور ایک جامع ویب سائٹ تیار کی ہے، تاکہ لوگ اسلامی تعلیمات کے مطابق خوابوں کی درست تعبیرات سیکھ سکیں۔

ہمارا مقصد یہ ہے کہ خوابوں کی تعبیر کے بارے میں اسلامی نقطۂ نظر سے صحیح اور مستند رہنمائی فراہم کی جائے تاکہ امت مسلمہ کو نفع بخش اور درست فہم حاصل ہو۔
https://urdu.islamicdreamqa.com/

خواب میں جنازہ دیکھنے کی تعبیرات
23/08/2025

خواب میں جنازہ دیکھنے کی تعبیرات

خواب میں قبر دیکھنے کی تعبیرات
23/08/2025

خواب میں قبر دیکھنے کی تعبیرات

خواب میں بارش ،  بجلی کی تعبیر
21/08/2025

خواب میں بارش ، بجلی کی تعبیر

خواب میں سیاہ سانپ کی تعبیر اچھی ہے۔
19/08/2025

خواب میں سیاہ سانپ کی تعبیر اچھی ہے۔

Address

Madina Town
Faisalabad
38860

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اسلامی خواب کی تعبیر ۔ سوال و جواب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share