Shahid Jutt

Shahid Jutt just poetry

‏" ایک سہما ہوا پرندہ آ بیٹھا میرے ھاتھ پرمجھ پر واجب تھا اس کے لیے شجر بن جانا "❣️
18/07/2023

‏" ایک سہما ہوا پرندہ آ بیٹھا میرے ھاتھ پر
مجھ پر واجب تھا اس کے لیے شجر بن جانا "❣️

online work. krna ho j**s ny mujy msg kry is link ko opn kr ky account bnao
26/11/2022

online work. krna ho j**s ny mujy msg kry is link ko opn kr ky account bnao

EASY EARN is the #1 marketing network. With over $14 million paid to 300k members, EASY EARN lets regular users make money with social media and friends!

19/11/2022

تو نے دیکھا ہی نہیں ساتھ مرے چل کے کبھی
میں ہوں تنہائی کا بھی ساتھ نبھانے والا..

19/11/2022

اگر بے عیب چاھو تو فرشتوں سے نبھا کر لو
میں آدم کی نشانی ھوں خطا میری وراثت ہے..

19/11/2022

مجھے ڈھونڈنے کی کوشش اب نہ کیا کر
تو نے راستہ بدلا تو میں نے منزل بدل لی..

22/04/2022

اگر بے عیب چاھو تو فرشتوں سے نبھا کر لو
میں آدم کی نشانی ھوں خطا میری وراثت ہے...

22/04/2022

بڑے بے حس لوگ ہیں تیری کائنات میں مولا
میں درد لکھتا ہوں، واہ واہ کرتے ہیں...
😔

22/04/2022

مجھے ڈھونڈنے کی کوشش اب نہ کیا کر
تو نے راستہ بدلا تو میں نے منزل بدل لی... 😞

22/04/2022

میرے ہوتے ہوئے گر تجھ کو نہیں فکر مری
میرے نا ہونے سے کیا فرق پڑے گا تجھ کو...😞😞

22/04/2022

آج پھر بجھ گئے جل جل کے امیدوں کے چراغ
آج پھر تاروں بھری رات نے دم توڑ دیا

Address

Faisalabad

Telephone

+923077376115

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahid Jutt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share