Saratulfalah PK

Saratulfalah PK Work for awareness, unity and stability, enforcement of Islamic and wake up of the slumbered Ummah.

12/08/2024

یوم آزادی اور لمحہ فکریہ
آج لوگ یوم آزادی پر جشن منا رہے ہیں۔ کیا جشن منانے والوں کو آزادی کے معانی اور مقصد کا بھی پتہ ہے کہ ہمارے برزگوں نے آزادی کی جدوجہد کن مقاصد کو حاصل کرنے کیلئے کی تھی؟ کیا ہم نے وہ مقصد پا لیا؟ کیا ہم اپنے مقصد میں کامیاب ہوئے؟ آزادی کے اس روز ہمیں اپنا محاسبہ کرنا چاہیے کہ ہم نے اپنے آزادی کے مقصد کو کہاں تک پا لیا اور کہاں تک کھو دیا؟ہمارے بزرگوں کا مشن تھا اعلیٰ دینی مقاصد کے حصول کیلئے ہمیں آزاد وطن لے کر دینا۔وہ تو اپنے مشن میں کامیاب ہوئے اور بغیر کسی جنگ و جدل کے محدود مدت میں ہمیں آزاد ملک حاصل کر کے دے دیا۔آگے ہمارا پوری قوم کی ذمہ داری اور فرض تھااس راہ پر چلنا، ان مقاصد کو حاصل کرنا جس کے لئے ہمارے بزرگوں نے قربانیاں دیں۔ مگر ہم ان مقاصد کو پانے میں بری طرح ناکام رہے۔ ہم بحیثیت مجموعی ایک ناکام و نامراد قوم ہیں۔ستتر سال گذر جانے کے باوجود ابھی تک ہم اپنے مقصد آزادی کو نہیں پا سکے بلکہ دن بدن اس سے دور ہوتے جا رہے ہیں۔ ہمارے دلوں سے مقصد آزادی کا احساس بھی ختم ہو گیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا ہمیں اس زور جشن منانا چاہیے یا ناکامی پر سوگ؟ہم کس سے اور کس لئے آزاد ہوئے؟ بظاہر ہماری جو آزادی نظر آتی ہے وہ یہ ہے کہ ہم نے آزاد ہونے کے بعدخود کو اخلاقیات کی قید سے آزاد کر دیا۔ ہم دین و مذہب کی پابندی کی بجائے اس کی قید سے آزاد ہو گئے اور حدود اللہ کو اعلانیہ توڑنا شروع کر دیا۔ ہم اپنے دین اور صوم و صلوۃ کی پابندی سے بھی آزاد ہو گئے۔ ہم نے ہندؤوں سے آزاد ی حاصل کرنے کے بعد اپنے ضمیر کو مغرب کی غلامی میں دے دیا۔ ہم نے مذہب کی بجائے سیکولر اور لبرل جماعتوں کو مضبوط کیا۔ کیا ہمارا آزادی پانے کا یہی مقصد تھا؟ اخلاقیات اور دین کی قید سے آزاد ہونا تھا؟ حدود اللہ کو توڑناتھا؟ کیا ہماری آزادی کا مقصد قرآن و سنت سے منہ موڑکر پس پشت ڈال دینا تھا؟ کیا ہمارا آزادی کا مقصد ان مقاصد کو پانا تھا یا ان کی قید سے آزاد ہونا تھا؟
بد قسمتی سے آج کے ہمارے اس خزاں رسیدہ معاشرہ میں اخلاقیات ، تہذیب و تمدن اور تربیت و تادیب کے آثار ہی نہیں پائے جاتے جس کی اللہ عزوجل اور نبی کریم ﷺ نے تلقین فرمائی، یہی وجہ ہے کہ ہم قوموں میں رسواء اور زوال پذیر ہو رہے ہیں ۔ ہمارا معاشرہ مجموعی بگاڑ کا شکار ہے اور یہ بگاڑ کا گھن ہمیں دیمک کی طرح کھا رہا ہے۔ وہ دین جس کی حقیقی پہچان اخلاقیات کا عظیم باب تھا اور جس کی تکمیل کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مبعوث کیے گئے تھے وہ دین جس نے معاملات کو اصل دین قرار دیا تھا، آج اسی دین کے ماننے والے اخلاقیات اور معاملات میں اس پستی تک گر چکے ہیں کہ عدالتوں میں مقدمات کی بھرمار ہے، جیل خانہ جات میں جگہ تنگ پڑرہی ہے، گلی گلی، محلہ محلہ میں جگہ جگہ لڑائی جھگڑا، گالی گلوچ، ظلم و زیادتی، فساد، کینہ ، حسد، حق تلفی اور مفاد پرستی عام ہے۔ منشیا ت کے بازار، ہوس کے اڈے ، شراب خانے ، جوا ، چوری، ڈاکہ زنی، قتل وغارت گری،زنا کاری، رشوت خوری، سود و حرام خوری، دھوکہ دہی، بددیانتی، جھوٹ،خوشامد، دوغلے پن، حرص، تمہ، لالچ، ملاوٹ، ناپ تول میں کمی آخر وہ کون سی وہ اخلاقی مرض اور بیماری ہے جو ہم میں نہیں پائی جاتی ۔ خود غرضی اور بد عنوانی و کرپشن کا ایسا کونسا طریقہ ہے جو ہم نے ایجاد نہیں کیا؟ دھوکہ دہی اور مفاد پرستی کی ایسی کونسی قسم ہے جو اس ملک میں زوروں پر نہیں؟ تشدد، تعصب، عصبیت اور انسان دشمنی کے ایسے کونسے مظاہرے ہیں جو ہمارے اسلامی معاشرہ میں دیکھنے کو نہیں ملتے؟ ہندؤستان کے مسلمان آج بھی دینی پابندی اور اخلاقیات کے اعتبار سے ہم سے کہیں بہتر ہیں۔ یہ ہم جیسے ایک اسلامی ملک کے باسیوں کے لئے شرم اور غیرت میں ڈوب مرنے کا مقام ہے۔ہم نے آزادی کو دین اور اخلاقیات کی قید سے آزاد ہونا سمجھ کر اس کو ترک کر دیا۔کیا یہ ہم نے ملک دین کے نام پر حاصل کر کے دین کے ساتھ دھوکا اور فراڈ نہیں کیا؟
یہ ایک ناقابل تردید حقیقت ہے کہ اخلاقی بگاڑ آج ہماری زندگی کے ہر شعبے میں داخل ہو چکا ہے۔ معاملہ عبادات کا ہو یا معاملات کا، حقوق و فرائض ہوں یا تعلیم و تربیت، امانت، دیانت، صدق، عدل ،ایفاے عہد، فرض شناسی اور ان جیسی دیگر اعلیٰ اقدار کمزورپڑھ چکی ہیں۔کرپشن اور بدعنوانی ناسور کی طرح معاشرے میں پھیلی ہوئی ہے۔ ظلم و ناانصافی کا دور دورہ ہے۔لوگ قومی درد اور اجتماعی خیر و شر کی فکر سے خالی اوراپنی ذات اور مفادات کے اسیر ہوچکے ہیں۔ یہ اور ان جیسے دیگر منفی رویے ہمارے قومی مزاج میں داخل ہوچکے ہیں۔یہ وہ صورت حال ہے جس پر ہر شخص کف افسوس ملتا ہوا نظر آتا ہے۔اس وقت دنیا میں سب سے زیادہ اخلاقی بگاڑ اور رواداری و معاملات کی بیخ کنی جو کسی بھی اسلامی معاشرہ میں دیکھنے کو ملتی ہے وہ شائد ہی دنیا کے کسی دوسرے معاشرہ میں پائی جاتی ہو۔
ہم اخلاقی طور پر اس حد تک پست ہو چکے، اخلاقی بیماریو ں کامرض ہم میں اس حد تک سریت کر چکا ہے کہ ہم مرض جاننے کے باوجود اس کا یقین کرنے اور اپنی اصل اور ہمہ گیر بیماری کا اعتراف کرنے سے قاصر ہیں۔ ہر کوئی خود کو بڑا مومن و متقی تصور کرتا ہے اور سمجھتا ہے کہ معاشرہ میں جو جو بھی مرض ہے، جو جو بھی خرابیاں پائی جاتی ہیں وہ اس میں نہیں معاشرہ کے تمام دوسرے افراد میں ہیں۔ ہم اس قدر پست، بے شرم و بے غیرت ہو چکے کہ دوسری اقوام کی خرابیوں کا ذکر کرتے تھکتے نہیں اور اپنی خرابیوں پر زبان کھولنا تک گوارا نہیں کرتے۔ہم خود مردہ قوم ہو کر بھی ’’ہم زندہ قوم ہیں‘‘ کا نعرہ لگاتے ہوئے شرماتے نہیں۔ ہم بحیثیت قوم سیاست زدہ ہو چکے ہیں اور دنیا کا ہر فرد جانتا ہے کہ ہمارے ملک کی سیاست منافقت کا دوسرا نام ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہمارے ملک کے ہر ہر فرد میں منافقت، خود غرضی ، مفاد پرستی کا عفریت بھرا پڑا ہے۔آدمی کا ظاہر کچھ ہے اور باطن کچھ، منہ پے تو کچھ اورہے اور پیٹھ پیچھے کچھ اور۔یہی وجہ ہے کہ ہماری قوم انسان نما جانوروں اور وحشی درندوں کا ریوڑ بنتی چلی جا رہی ہے، جہاں چار سو انسانوں کے روپ میں خونخوار درندے پھرتے نظر آتے ہیں۔ ملک میں بے عمل واعظ اور مبلغین کی تو بہتات ہے لیکن مصلح کوئی نہیں۔ سیاستدان ہزاروں ہیں مگر لیڈر ایک بھی نہیں، کوئی ایک بھی رہبر نہیں بلکہ سب رہزن ہیں، سب دوسروں کے حقوق غصب کرنے اور ملکی معیشت کو چھیر پھاڑ کر کھانے وانے وحشی درندے ہیں۔جھوٹ بولنا، بہتان لگانا، غیبت و چغلی کرنا اور دوسروں کے اچھے کام کو بھی اچھا نہ سمجھنا ان کی فطرت ہے۔ان کی نظر میں ہر وہ کام اچھا ہے جو ان کے ذریعہ سے ہو۔ باقی لوگ جتنے چاہیں اچھے کام کریں وہ اچھے ہو کر بھی اس لیے برے ہیں کہ وہ ان کے ذریعہ سے نہیں ہوئے ، انہیں کرنے والاان کے سوا کوئی اور ہے۔دوسروں کے اچھے کام کی تعریف کرنا ان کے اخلاق و مزاج میں شامل ہی نہیں۔ چور اور لٹیرے آج محتسب اور نگران و محافظ بنے پھرتے ہیں۔
جس ملک اورمعاشرے کے بڑے صاحب علم، حکمران و سیاست دان ، صاحب اختیار و مقتدر طبقہ اخلاق باختہ ہوں ،علمائے دین اخلاقی قدروں سے بے پروا ہو ں ، حکمران اخلاقی دیوالیہ پن کا شکار ہوں اس معاشرے کی تباہی یقینی ہو جاتی ہے۔یہ وہ بنیادی اسباب ہیں جو ہمارے اخلاقی انحطاط کے پیچے کارفرما ہیں۔جب تک ہم ان وجوہات کو دور نہیں کریں گے، اس وقت تک اخلاقی انحطاط کا یہ کینسر ہمیں اندر ہی اندر کھاتا رہے گا اور ایک روز ہمیں کسی بڑی تباہی سے دوچار کردے گا۔
سیاسی تو سیاسی رہے کوئی مذہبی لیڈر بھی لیڈر کہلوانے کا مستحق نہیں اس لئے کہ ان میں فرقہ وارانہ منافقت ،تعصب و کینہ بھرا پڑا ہے۔ سنی سنی کیلئے اچھا ہے ، وہابی وہابی کیلئے، دیوبندی دیوبندی کے اچھا، شیعہ شیعہ کیلئے ، دوسرے سب ان کی نظر میں برے، مفسد، مرتد (دین سے پھیرے ہوئے) اور کافر و مشرک ہیں، سب کے سب ایک دوسرے کی ٹانگ کھینچنے اور ایک دوسرے کی خرابیوں پر پردہ ڈالنے کی بجائے انہیں مزید اچھالنے اورہوا دینے میں مصروف عمل ہیں، سب دوسروں کے گریبانوں میں جھانک جھانک کر دیکھنے کے عادی ہیں مگر کوئی اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھنے کو تیار نہیں۔ مذہب کا نام لینے والے مذہب فروش تو بہت ہیں مگر خدا کا خوف دلوں میں بٹھانے والے کوئی نہیں۔ بے شرم دوسروں کو یہ طعنہ دیتے نظر آتے ہیں کہ شرم کرو، حیاء کرو۔جھوٹے سچ کے علمبردار بنے پھرتے ہیں۔قوم کے غدار حب الوطنی کے سرٹیفیکیٹ بانٹ رہے ہیں، دولت دین بن گئی ہے۔ ہر کوئی نظام بدلنے میں مگن ہے لیکن انسانوں اور خود کو بدلنے کا کوئی نہیں سوچ رہا۔

https://baidari.com/baidari-com-ky-maqasid/
27/07/2023

https://baidari.com/baidari-com-ky-maqasid/

یہ مصنف کی ذاتی رائے ہے۔ (اس ویب سائٹ کے مضامین کوعام کرنے میں ہمارا تعاون کیجیے۔) Disclaimer: The opinions expressed within this article/piece are personal views of the author; and do not reflect the views of the Baidari.com. The مز....

رائیس اسٹیٹ مارکیٹنگ ‘‘ فیصل آباد میں پراپرٹی کی خرید و فروخت کے حوالہ سے  ایک قابل اعتماد ادارہ ہے جس نے فیصل آباد کی ب...
01/06/2023

رائیس اسٹیٹ مارکیٹنگ ‘‘ فیصل آباد میں پراپرٹی کی خرید و فروخت کے حوالہ سے ایک قابل اعتماد ادارہ ہے جس نے فیصل آباد کی بڑی بڑی ٹاپ لیونگ سوسائٹیز کی اتھورائزڈ ڈیلرشپ حاصل کر رکھی ہے اور تمام سوسائٹیز میں ٹاپ سیلر کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ جن میں سر فہرست

1.اومیگا ریزیڈنیشیا ، اومیگا لیگونا کمال پور بائی پاس سرگودھا روڈ فیصل آباد

2۔ اومیگا انکلیوملت روڈ بائی پاس، عقب سٹی ہاؤسنگ سرگودھا روڈ فیصل آباد

3۔ گراینڈ سٹی کمال پور بائی پاس، مین سرگودھا روڈ فیصل آباد

4۔ ڈسٹرکٹ ون ۔ ایکسپریس وئے کینال روڈ فیصل آباد

5۔ فتح ہاؤسنگ، ملت روڈ، ڈپٹی والا انٹر چینج فیصل آباد

6۔ کینال موٹر وئے ہاؤسنگ ، ملت روڈ، ڈپٹی والا انٹرچینج فیصل آباد

7۔ سربلند سٹی، نڑ والا روڈ بائی پاس چوک، مین امین پور روڈ فیصل آباد

8۔ وادی اسماعیل، نڑ والا بائی پاس روڈ ، نزد ڈمر فلور مل فیصل آباد

9. گولڈن ڈریم سٹی، روشن والا بائی پاس، سمندری روڈ فیصل آباد

10۔ نیٶنا ریزیڈنشیا، نیو فرید ٹاٶن ساہیوال

11. اومیگا وسٹا جھنگ ، ٹوبہ ٹیک سنگھ موٹر وئے انٹر چینج سے 7 کلومٹیر جھنگ کی طرف

ان میں سے کسی بھی سوسائٹی میں آپ کا مقصد آسان اقساط پر پلاٹ کا حصول ہو یا منافع بخش سرمایہ کاری یا گھر بنانے کا خواب ’’ رائیس اسٹیٹ مارکیٹنگ ‘‘ آپ کی سب سے بہترین راہنمائی کر سکتا ہے۔

کسی بھی سوسائٹی کی معلومات حاصل کرنے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔

یا واٹس ایپ پر رابطہ کے لیے لنک پر کلک کریں۔

Click Here
👇👇👇
WhatsApp:https://wa.me/923041111954

یا اپنا واٹس ایپ نمبر شئیر کریں تاکہ آپ کو معلومات بھیجی جا سکیں۔

سرمايا کاری مقصد ہو یا گھر بنانے کا خواب۔ گراینڈ سٹی فیصل آباد ایک بہترین انتخاب 🔴 گراینڈ سٹی | اب فیصل آباد میںرہائشی پ...
17/01/2023

سرمايا کاری مقصد ہو یا گھر بنانے کا خواب۔

گراینڈ سٹی فیصل آباد ایک بہترین انتخاب

🔴 گراینڈ سٹی | اب فیصل آباد میں
رہائشی پلاٹ 3 سال کی آسان اقساط پر
✅ پلاٹ نمبر کے ساتھ۔
✅ ماہانہ قسط 3000 فی مرلہ
20% ایڈوانس کے ساتھ
✅ بجلی، گیس اور پانی کی 24/7 فراہمی۔
✅ پرائم لوکیشن۔
✅ سی سی ٹی وی، 24/7 سیکیورٹی، گارڈز۔
✅ پارکس، کھیل کے میدان اور خوبصورتی سے ڈیزائن کیے گئے سبز علاقے۔
✅ شاپنگ مالز، ریستوراں اور تفریحی مراکز۔
✅ پارکس اور اسکول۔

Authorized Dealer:

" RAEES ESTATE MARKETING "

Cell:03338931266

واٹس ایپ پر رابطہ کرنے اور مزید معلومات حاصل کرنے کیلئے نیچے دٸیے گٸے لنک پر کلک کریں شکریہ:

https://wa.me/923338931266

We’re Providing Plots on Installments in GRAND CITY FAISALABAD (SARGODHA ROAD)3-YEAR INSTALLMENT PLANBOOKING ON 20% ADVA...
06/01/2023

We’re Providing Plots on Installments in GRAND CITY FAISALABAD (SARGODHA ROAD)

3-YEAR INSTALLMENT PLAN

BOOKING ON 20% ADVANCE

MONTHLY INSTALLMENT 3000 PER MARLA

• COVERED AREA 10 Murabba
• GATED COMMUNITY
• 160 Ft MAIN ROAD
• 40 Ft MINIMUM ROAD
• SECURITY SYSTEM
• UNDERGROUND ELECTRICITY
• SUI GAS (As Per Govt)
• Burj Khalifa Attraction
• Wipe Out
• Safari Park
• Rainbow Park
• zipline
• SCHOOL
• HOSPITAL
• PUBLIC PARKS
• GRAND MOSQUE
• PARKING FACILITY

For details and other queries, Contact us on our 𝗡𝘂𝗺𝗯𝗲𝗿 OR Visit Our 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗲.

Cell: 0333-8931266

Whatsapp Link, Please click here for whatsapp chating:

https://wa.me/923338931266

𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗲 Location: Kamal Pur By Pass, Sargodha Road, Faisalabad.

✅✅ اومیگا ڈويلپرز کا لاہور اور فیصل آباد میں کامیابی کے بعد ایک اور شاندار رہائشی منصوبہ اومیگا وسٹا جھنگجھنگ اور ٹوبہ ک...
06/01/2023

✅✅ اومیگا ڈويلپرز کا لاہور اور فیصل آباد میں کامیابی کے بعد ایک اور شاندار رہائشی منصوبہ

اومیگا وسٹا جھنگ

جھنگ اور ٹوبہ کے مابین
دو حسین ثقافتوں کا ملاپ

👈 اڈہ حسن شاہ چوکی روہڑاں والی، جھنگ ٹوبہ روڈ

👈 جھنگ ٹوبہ موٹر وٸے انٹرچینج سے 5 منٹ کی مسافت پر

👈 جھنگ کیڈٹ کالج سے صرف 1 منٹ کی مسافت پر

👈 جھنگ صدر سے 12 منٹ کی مسافت پر

👈 4 سالہ آسان اقساط پر مشتمل پیمنٹ پلان

پلاٹ سکیم:
👈 3, 5, 7, 10 مرلہ، کینال اور دو کینال کے رہاٸشی پلاٹس

👈 4, 5 اور 8 مرلہ کے کمرشل پلاٹس

🏘🏘ماہانہ قسط صرف 6500 روپے

🔴 صرف 20فیصد ایڈوانس |
🔴 بقیہ ادائیگی 4 سال کی آسان ماہانہ اقساط میں۔

🔸جھنگ اور ٹوبہ کی شاندار لوکیشن پر تمام تر بنیادی اور ترجیہی سہولیات سے مزین

👈 شاندار مین گیٹ
👈 200 فٹ کشادہ مین بلیوارڈ
👈 بائونڈری وال
👈 واٹر فلٹریشن پلانٹ
👈 اور ہیڈ واٹر ٹینک
👈 خوبصورت پارکس
👈 ماڈرن کمرشل زون
👈 24/7سیکیورٹی/ سی سی ٹی وی

🚗 آج ہی وزٹ کریں اور اپنی پسند کی لوکیشن پر پلاٹ حاصل کریں

👈 مزید معلومات کیلئے ہمارے دیے گے نمبرز پر کال کریں۔

🤝 راٸیس اسٹیٹ مارکیٹنگ

اللہ بخش فریدی

Cell: 03338931266

واٹس ایپ پر رابطہ کرنے اور مزید معلومات حاصل کرنے کیلئے نیچے دٸیے گٸے لنک پر کلک کریں شکریہ:

https://wa.me/923338931266

07/11/2022
03/11/2022

🇬 🇷 🇦 🇳 🇩 🇨 🇮 🇹 🇾
🄵🄰🄸🅂🄰🄻🄰🄱🄰🄳

GRANDCITY Gʀᴏᴜᴘ ᴏғ Cᴏᴍᴘᴀɴɪᴇs ᴡɪᴛʜ ᴇxᴘᴀɴᴅᴇᴅ ɴᴇᴛᴡᴏʀᴋ ᴀʟsᴏ ʟᴀᴜɴᴄʜɪɴɢ ɪᴛ's ᴍᴏsᴛ ᴀᴡᴀɪᴛᴇᴅ ᴘʀᴏᴊᴇᴄᴛ ɪɴ Fᴀɪsᴀʟᴀʙᴀᴅ.

GʀᴀɴᴅCɪᴛʏ Fᴀɪsᴀʟᴀʙᴀᴅ ɪs ɢᴏɪɴɢ ᴛᴏ ʙᴇ ᴛʜᴇ ᴍᴏsᴛ ᴀᴅᴠᴀɴᴄᴇᴅ ɢᴀᴛᴇᴅ ᴄᴏᴍᴍᴜɴɪᴛʏ ғᴇᴀᴛᴜʀɪɴɢ:

🕳️ Gʟᴏᴡ Pᴀʀᴋ
🕳️ Mɪʀᴀᴄʟᴇ Gᴀʀᴅᴇɴ
🕳️ Rᴀɪɴʙᴏᴡ Pᴀʀᴋ
🕳️ Mᴜᴅ Rᴀᴄɪɴɢ Tʀᴀᴄᴋ
🕳️ Hᴏʀsᴇ & Sᴀᴅᴅʟᴇ Cʟᴜʙ
🕳️ Zɪᴘʟɪɴᴇ
🕳️ Cᴏᴍᴍᴜɴɪᴛʏ Cᴇɴᴛʀᴇ
🕳️ Tᴇɴɴɪs Cᴏᴜʀᴛ
🕳️ Fᴏᴏᴛʙᴀʟʟ & Cʀɪᴄᴋᴇᴛ Gʀᴏᴜɴᴅs
🕳️ Sᴀғᴀʀɪ Pᴀʀᴋ, and
🕳️ Aʟᴏᴛ Oᴛʜᴇʀ Aᴛᴛʀᴀᴄᴛɪᴏɴs

Iɴᴠɪᴛɪɴɢ ᴀʟʟ ᴛʜᴇ ᴄᴜsᴛᴏᴍᴇʀs ᴀɴᴅ Iɴᴠᴇsᴛᴏʀs ᴛᴏ Gʀᴏᴡ ʏᴏᴜʀ Mᴏɴᴇʏ ᴀɴᴅ ʙᴜsɪɴᴇss ᴡɪᴛʜ ᴀɴ E͜͡ a͜͡ r͜͡ l͜͡ y͜͡ B͜͡ i͜͡ r͜͡ d͜͡ O͜͡ f͜͡ f͜͡ e͜͡ r͜͡ ʙᴇғᴏʀᴇ ʟᴀᴜɴᴄʜ. Pʀɪᴠɪʟᴇɢᴇᴅ ᴘʀɪᴄᴇs ᴡɪʟʟ ʙᴇ ᴏғғᴇʀᴇᴅ ᴛᴏ ᴄᴜsᴛᴏᴍᴇʀs ᴀɴᴅ Iɴᴠᴇsᴛᴏʀs.

Nᴏᴛᴇ:
Iɴᴠᴇsᴛᴏʀs ᴀʀᴇ ᴇɴᴄᴏᴜʀᴀɢᴇᴅ ᴛᴏ ɢʀᴀʙ ɪɴᴠᴇsᴛᴍᴇɴᴛ ᴘʟᴀɴs ʙᴇғᴏʀᴇ ɪᴛ's

Fᴏʀ Qᴜᴇʀɪᴇs,
Pʟᴇᴀsᴇ Fᴇᴇʟ Fʀᴇᴇ ᴛᴏ Cᴏɴᴛᴀᴄᴛ
UAN # 03 04 11 11 954

🇬 🇷 🇦 🇳 🇩 🇨 🇮 🇹 🇾 🄵🄰🄸🅂🄰🄻🄰🄱🄰🄳GRANDCITY Gʀᴏᴜᴘ ᴏғ Cᴏᴍᴘᴀɴɪᴇs ᴡɪᴛʜ ᴇxᴘᴀɴᴅᴇᴅ ɴᴇᴛᴡᴏʀᴋ ᴀʟsᴏ ʟᴀᴜɴᴄʜɪɴɢ ɪᴛ's  ᴍᴏsᴛ ᴀᴡᴀɪᴛᴇᴅ ᴘʀᴏᴊᴇᴄᴛ...
30/10/2022

🇬 🇷 🇦 🇳 🇩 🇨 🇮 🇹 🇾
🄵🄰🄸🅂🄰🄻🄰🄱🄰🄳

GRANDCITY Gʀᴏᴜᴘ ᴏғ Cᴏᴍᴘᴀɴɪᴇs ᴡɪᴛʜ ᴇxᴘᴀɴᴅᴇᴅ ɴᴇᴛᴡᴏʀᴋ ᴀʟsᴏ ʟᴀᴜɴᴄʜɪɴɢ ɪᴛ's ᴍᴏsᴛ ᴀᴡᴀɪᴛᴇᴅ ᴘʀᴏᴊᴇᴄᴛ ɪɴ Fᴀɪsᴀʟᴀʙᴀᴅ.

GʀᴀɴᴅCɪᴛʏ Fᴀɪsᴀʟᴀʙᴀᴅ ɪs ɢᴏɪɴɢ ᴛᴏ ʙᴇ ᴛʜᴇ ᴍᴏsᴛ ᴀᴅᴠᴀɴᴄᴇᴅ ɢᴀᴛᴇᴅ ᴄᴏᴍᴍᴜɴɪᴛʏ ғᴇᴀᴛᴜʀɪɴɢ:

🕳️ Gʟᴏᴡ Pᴀʀᴋ
🕳️ Mɪʀᴀᴄʟᴇ Gᴀʀᴅᴇɴ
🕳️ Rᴀɪɴʙᴏᴡ Pᴀʀᴋ
🕳️ Mᴜᴅ Rᴀᴄɪɴɢ Tʀᴀᴄᴋ
🕳️ Hᴏʀsᴇ & Sᴀᴅᴅʟᴇ Cʟᴜʙ
🕳️ Zɪᴘʟɪɴᴇ
🕳️ Cᴏᴍᴍᴜɴɪᴛʏ Cᴇɴᴛʀᴇ
🕳️ Tᴇɴɴɪs Cᴏᴜʀᴛ
🕳️ Fᴏᴏᴛʙᴀʟʟ & Cʀɪᴄᴋᴇᴛ Gʀᴏᴜɴᴅs
🕳️ Sᴀғᴀʀɪ Pᴀʀᴋ, and
🕳️ Aʟᴏᴛ Oᴛʜᴇʀ Aᴛᴛʀᴀᴄᴛɪᴏɴs

Iɴᴠɪᴛɪɴɢ ᴀʟʟ ᴛʜᴇ ᴄᴜsᴛᴏᴍᴇʀs ᴀɴᴅ Iɴᴠᴇsᴛᴏʀs ᴛᴏ Gʀᴏᴡ ʏᴏᴜʀ Mᴏɴᴇʏ ᴀɴᴅ ʙᴜsɪɴᴇss ᴡɪᴛʜ ᴀɴ E͜͡ a͜͡ r͜͡ l͜͡ y͜͡ B͜͡ i͜͡ r͜͡ d͜͡ O͜͡ f͜͡ f͜͡ e͜͡ r͜͡ ʙᴇғᴏʀᴇ ʟᴀᴜɴᴄʜ. Pʀɪᴠɪʟᴇɢᴇᴅ ᴘʀɪᴄᴇs ᴡɪʟʟ ʙᴇ ᴏғғᴇʀᴇᴅ ᴛᴏ ᴄᴜsᴛᴏᴍᴇʀs ᴀɴᴅ Iɴᴠᴇsᴛᴏʀs.

Nᴏᴛᴇ:
Iɴᴠᴇsᴛᴏʀs ᴀʀᴇ ᴇɴᴄᴏᴜʀᴀɢᴇᴅ ᴛᴏ ɢʀᴀʙ ɪɴᴠᴇsᴛᴍᴇɴᴛ ᴘʟᴀɴs ʙᴇғᴏʀᴇ ɪᴛ's

Fᴏʀ Qᴜᴇʀɪᴇs,
Pʟᴇᴀsᴇ Fᴇᴇʟ Fʀᴇᴇ ᴛᴏ Cᴏɴᴛᴀᴄᴛ
0333-8931266

28/10/2022

👉𝗢𝗺𝗲𝗴𝗮 𝗥𝗲𝘀𝗶𝗱𝗲𝗻𝗰𝗶𝗮 𝗙𝗮𝗶𝘀𝗮𝗹𝗮𝗯𝗮𝗱
Avail the lucrative opportunity to invest in the most deserved project of the city. 𝐁𝐨𝐨𝐤𝐢𝐧𝐠 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝟐𝟎%. 𝟓 𝐲𝐞𝐚𝐫𝐬 installment plan. Ready for possession .

▪️24/7 security
▪️Advanced Sewerage system
▪️Highly maintained and monitored security System Hospitals
▪️Gated Community
▪️Gymnasium and Sports complex
▪️Hospital
▪️Dancing Fountain
▪️Lush green environment
▪️Modern Villas Mosque
▪️Parks and Jogging Tracks
▪️Schools and educational complexes
▪️Shopping malls
▪️Sui Gas Supply
▪️Water purifying plants

Visit us Or Call For More Info
ℝ𝔸𝔼𝔼𝕊 𝔼𝕊𝕋𝔸𝕋𝔼 𝕄𝔸ℝ𝕂𝔼𝕋𝕀ℕ𝔾
📍𝗦𝗮𝗿𝗴𝗼𝗱𝗵𝗮 𝗥𝗼𝗮𝗱 𝗕𝘆𝗽𝗮𝘀𝘀 𝗖𝗵𝗼𝘄𝗸, 𝗙𝗮𝗶𝘀𝗮𝗹𝗮𝗯𝗮𝗱
📞03338931266
📞03138931266
📞03422667091

Address

Omega Residencia, Kamalpur Sargodha Road Faisalabad
Faisalabad
380000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saratulfalah PK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Saratulfalah PK:

Share