22/08/2026
عید میلادُ النبی ﷺ کے نور نور، پُرمسرت، دل افروز، عشق آفریں، عزت نواز اور پُروقار لمحات میں عشقِ مصطفیٰ ﷺ کا پیغامِ نور بکھیرنے والی اس پُرنور نشست میں آپ کو بمعہ احباب شرکت کی خصوصی دعوت ہے۔
تشریف لائیے اور ان بابرکت لمحات میں عشقِ رسول ﷺ سے اپنے دلوں کو منور فرمائیے۔