25/06/2022
کرائسٹ مشن سنٹر پاکستان کے زیر اہتمام ایک روزہ ٹور/پکنک !
1۔ کٹاس راج تاریخی مندر
2۔ کلر کہار جھیل اور پہاڑ
3۔ کھیوڑا نمک کی غار
(خدا کے لوگوں کے لیے خدا کی دنیا کے دلکش و حسین منظر دیکھنے کا موقعہ۔۔۔ آئیں دعا کریں اور مل کے خوشی منائیں۔۔۔پہاڑ و ٹھنڈی ہواؤں سے بھرپور)
مورخہ 12 جولائی بروز منگل صبح ٹھیک 6 بجے !
بمقام۔۔ وارث پورہ مٹھائی والا چوک سے بس نکلے گی۔۔
فی بندہ۔۔۔۔2000 روپے
فی بچہ 14 سال تک 1500 روپے۔
(تمام سفری اخراجات + کھانا)
(انٹری ٹکٹس + سومننگ + جھولے و دیگر اخراجات آپکی زمہ داری)
اگلے ہفتے تک بکنگ کروانا لازم ہے۔
03057148334 جاز کیش