05/12/2025
❕16 واں سالانہ عرس مبارک❕
🗓 3 جنوری، 2026 بروز ہفتہ
{قرآن خوانی صبح 10 تا نمازِ عصر}
🗓 4 جنوری، 2026 بروز اتوار
{مرکزی نشست نمازِ فجر تا نمازِ عصر}
📍عالمی مرکزی آستانہ عالیہ نقشبندیہ مجدّدیہ سیفیہ نزد سیالکوٹ انٹر چینج فقیر آباد شریف، لاہور، پاکستان
”حلقۂ احباب میں شئیر فرمائیں تاکہ سب کو آگاہی ہو اور وہ بھی اس با برکت محفل میں شرکت فرما کر اولیاء اللّٰہ کے فیوضات سے مستفید ہو سکیں“