16/05/2026
سی پی او فیصل آبد تنویر احمد سے ملاقات انہیں تحفے میں ماہنامہ فیضان مدینہ دیا اور فیضان مدینہ مدینہ ٹاون میں وزٹ کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کرتے ہوئے اگلے ہفتے آنے کا تحریری طور پر نوٹ کروادیا ۔
مجلس رابطہ دعوت اسلامی فیصل آباد