10/04/2024
اسلام علیکم جی
میری طرف سے اور میرے اہلِ خانہ کی طرف سے آپکو اور آپ کے اہلِ خانہ کو عید الفطر مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحتِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائے ، والدین کا خدمت گزار بنائے ، دین و دنیا کی بھلائیاں چاہنے والا بنائے اور دین و دنیا کی سمجھ عطا فرمائے، رب العالمین رمضانِ کریم، رمضانِ کریم کی عبادات اور عید الفطر کے صدقے وطنِ عزیز فلسطین، اہلِ فلسطین، وطنِ عزیز پاکستان، اہلِ پاکستان اور اہلِ اسلام کی خیر فرمائے۔ آمین ثم آمین یارب العالمین
❤️