Islam & Knowledge

Islam & Knowledge Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islam & Knowledge, Religious organisation, Faisalabad.

صحيح مسلم، حديث 2758 📗
15/04/2024

صحيح مسلم، حديث 2758 📗

10/04/2024

22/04/2022

ان شاء الله شب قدر کی مبارک رات آنے والی ہے جو ہزار مہینوں سے افضل ہے اور یہ آخری عشرہ کی طاق راتوں میں سے ایک ہے ہمارے پیارے نبی محمّد صلی الله علیہ وآله وسلم خود بھی آخری عشرہ میں الله کی کثرت سے عبادت کرتے اور اپنے گھر والوں کو بھی جگاتے الله نے آپ کو جتنی توفیق دی ہے ان راتوں میں

- الله کی عبادت اور ذکر کریں
- الله سے دعا کریں اور مغفرت طلب کریں
- قرآن مجید کی تلاوت کریں
- صدقہ و خیرات کریں
- اگر ہو سکے تو اعتکاف کریں

اگر وہ رات شب قدر ہوئی تو آپ کی وہ نیکی ہزار مہینوں سے افضل ہو گی ان شاء الله آپ کی نیکی الله پاک اپنی رحمت سے دس (١٠) گنا سے سات سو (٧٠٠) گنا تک بڑھا دیتے ہیں بے شک اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے یاللہ ہمارے نیک اعمال کو قبول فرمائیں اور ہمارے گناہوں سے درگزر فرمائیں، الله مجھے اور آپ کو عمل کی توفیق عطا فرمائیں آمین

نوٹ: اگر آپ کو اس تحریر میں کسی بات کا حوالہ چائیے ہو تو بتائیں شکریہ

16/10/2020
17/09/2018

Waqia Karbala Ki Haqeeqat Part1 by M***i Tariq Masood story of karbala reality of karbala

17/09/2018

If you want to get success in your life and the day of judgement, then follow these four steps.

Address

Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islam & Knowledge posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share