05/10/2026
فرمان آخری نبی الزماں صلی اللٰؔہ علیہ وسلم
سچ بولا کرو اگرچہ تمہیں اس میں ہلاکت نظر آۓ کیونکہ اس میں نجات ہے
مکارم الاخلاق
صلی اللٰؔہ علی حبیبہ سیدنا محمد وآلہ وسلم
تبلیغ الاسلام انٹرنیشنل