Silsala E Aliya Naqeebia Faisalabad

Silsala E Aliya Naqeebia Faisalabad Muhammad Azmat Ullah Shah was a Sufi spiritual leader and an officer in the Pakistani Army.

He was a follower of Mohammad Naqeeb Ullah and later a leader of the Naqeebi spiritual chain.
���

 #خبرغم
14/01/2024

#خبرغم

13/09/2023

حاضری بحضور حضرت خواجہ صوفی محمد نقیب الرحمٰن شاہ نقیبی نقیبِ ثانی مدظلہ العالی کے زیرِ سایہ سالانہ محفلِ سماع ♥️✨

بمقام: امین پور بنگلہ فیصل آباد

16/05/2023

خوبصورت بیان ❤️
زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ۔۔۔

#نقیبی #اسلام

✨
15/05/2023

اولیاءکرام وصوفیائےعظام کا عظیم الشان اجتماع
29واں سالانہ عرس مبارک جشنِ نقیبی
بانی سلسلہ عالیہ نقیبیہ حضرت خواجہ خواجگان الحاج فقیر صوفی محمد نقیب اللہ شاہ قدس سرہ العزیز
24'25'26'27 شول المکرم 1444ھ
15-16-17-18 مئی 2023ء
پیر۔منگل۔بدھ۔جمعرات

زیرِ سایہ: سجادگان حضور درگاہِ نقیب الاولیاء
آستانہ عالیہ نقیب آباد شریف قصور

14/05/2023

وَ لَقَدۡ اَرۡسَلۡنَا نُوۡحًا اِلٰی قَوۡمِہٖ فَقَالَ یٰقَوۡمِ اعۡبُدُوا اللّٰہَ مَا لَکُمۡ مِّنۡ اِلٰہٍ غَیۡرُہٗ ؕ اَفَلَا تَتَّقُوۡنَ ﴿۲۳﴾

یقیناً ہم نے نوح ( علیہ السلام ) کو اس کی قوم کی طرف رسول بنا کر بھیجا ، اس نے کہا کہ اے میری قوم کے لوگو! اللہ کی عبادت کرو اور اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں ، کیا تم ( اس سے ) نہیں ڈرتے ۔

17/04/2023

اِنَّآ اَنْزَلَنٰهُ فِیْ لَیْلَةِ الْقَدْرِo وَمَآ اَدْرٰکَ مَا لَیْلَةُ الْقَدْرِo لَیْلَةُ الْقَدْرِ خَیْرٌ مِّنْ اَلْفِ شهرo تَنَزَّلُ الْمَلٰٓئِکَةُ وَ الرُّوْحُ فِیْهَا بِاِذْنِ رَبِّهِمْ ج مِّنْ کُلِّ اَمْرٍo سَلٰمٌ قف هِیَ حَتّٰی مَطْلَعِ الْفَجْرِo

(القدر، 97: 1-5)

" بے شک ہم نے اس (قرآن) کو شبِ قدر میں اتارا ہے۔ اور آپ کیا سمجھے ہیں (کہ) شبِ قدر کیا ہے؟ شبِ قدر (فضیلت و برکت اور اَجر و ثواب میں) ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔ اس (رات) میں فرشتے اور روح الامین (جبرائیل) اپنے رب کے حکم سے (خیر و برکت کے) ہر امر کے ساتھ اترتے ہیں۔ یہ (رات) طلوعِ فجر تک (سراسر) سلامتی ہے".

11/09/2022
انشاءاللہ ❤️
03/09/2022

انشاءاللہ ❤️

03/09/2022
30/08/2022

سجادگان درگاہ نقیب الاولیاء کی سربراہی میں سلسلہ عالیہ نقیبیہ کا سیلاب زدگان کی مدد کرنے کا عملی اقدام

Address

Chak #60 J/b Shahbaz Pur Aminpur Road
Faisalabad
38200

Telephone

+923416904969

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Silsala E Aliya Naqeebia Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Silsala E Aliya Naqeebia Faisalabad:

Share