Chishti maykhana

Chishti maykhana This page is to understand Sufisim This page will not only provide you the poetry but also the message,events happened in the life of Olia Allah.

Like thia page because this page will be the best source for you to understand what is is sufism.

02/10/2025
20/04/2025
06/01/2025

‎خواجہ معین الدین چشتی رحمت اللہ علیہ
‎خواجہ معین الدین چشتی سے کسی نے پوچھا کہ آپ بھی اللہ کے ولی ہیں اور علی مولا بھی اللہ کے ولی ہیں آپ کی اور مولا علی کی ولایت میں کیا فرق ہے؟
‎معین الدین چشتی نے سوال کرنے والے سے پوچھا تم کرتے کیا ہو ، وہ بولا میں زمیندار ہوں کافی رقبے کا مالک ہوں، اسی سوال کرنے والے کے ساتھ دوسرا آدمی بھی تھا اس سے پوچھا تم کیا کرتے ہو اس نے کہا اسی زمیندار کی زمین پر مزارع ہوں ہل چلاتا ہوں۔
‎معین الدین چشتی نے کہا جو فرق زمیندار اور مزارع کے منصب میں ہے وہی فرق میرا اور مولا علی کی ولایت میں ہے۔ علی ولایت کی زمین کے مالک ہیں اور ہم ان کے مزارع ۔ ہمارا کام زمین ولایت میں ہل چلانا ہے، ولایت کی فصل کے مالک مولاعلی ہیں، جس کو چاہیں خیرات عطا کر دیں اسی لئے سب اولیاء کہتے ہیں کہ ہمیں ولایت علی کی بارگاہ سے ملی اور اسی لئے مولا علی کو سید الاولیائی کہا جاتا ہے۔
‎( تذکره محبوب، صفحه ۲۲۱)

31/08/2024

Address

Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chishti maykhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share