Allama Asif Raza Alvi Fan's page

Allama Asif Raza Alvi Fan's page QIBLA JANAB ALLAMA ASIF RAZA ALVI (ASEER E WILAYET WAKIL E HAQ E ZAHRA S.A )..

29/04/2026

11 Ziqad Jashan E Zahoor Mola Ali Ibn Musa Kazim AS ✨💚🥀

Allama Asif Raza Alvi Fan's page
Allama Asif Raza Alvi
Allama Asif Raza Alvi

29/04/2026
میرے آقا روف و رحیم والی خُراسان شاہ عرب و عجم✨💚🥀
29/04/2026

میرے آقا روف و رحیم
والی خُراسان شاہ عرب و عجم✨💚🥀

اعلانِ عزاداری: عشرہ محرم الحرام 2026 بمقام عراقبسمِ تعالیٰ‎چیئرمین دوستانِ غدیر جناب ارشد جعفری اور تمام اراکین، بارگاہ...
29/04/2026

اعلانِ عزاداری: عشرہ محرم الحرام 2026 بمقام عراق

بسمِ تعالیٰ

‎چیئرمین دوستانِ غدیر جناب ارشد جعفری اور تمام اراکین، بارگاہِ امامِ وقت عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف میں سجدہ شکر بجا لاتے ہیں کہ صاحبِ زماںؑ کے اذن اور کرم سے ہمیں جاگیرِ علی اکبرؑ، سرزمینِ کربلا و نجف میں فاتحِ خیبر مولا علیؑ، کریمِ کربلا امام حسینؑ اور باب الحوائج مولا غازی عباسؑ کی بارگاہِ اقدس میں ان مجالس کی میزبانی کا شرف حاصل ہو رہا ہے۔

ان مجالس میں پاکستان، ہندوستان اور تمام دنیا سے تعلق رکھنے والے مرثیہ خواں، سلام پڑھنے والے اور نوحہ خواں حضرات بی بی سیدہ سلام اللہ علیہا کی بارگاہ میں نذرانہ عقیدت پیش کریں گے۔

‎تمام محبانِ حیدرِ کرار، جو اس برس بذنِ ابوالفضل العباسؑ عشرہ محرم میں عراق میں موجود ہوں گے، ان سے ملتمس ہیں کہ ان مجالس میں شرکت فرما کر جنابِ سیدہ صلوات اللہ علیہا کی بارگاہ میں ان کے مظلوم لال مولا حسینؑ اور اولادِ حسینؑ کا پرسہ پیش کریں۔

نجف اشرف
بمقام: شارع زین العابدین علیہ السلام، بالمقابل انجمن فیضِ پنجتنی (پشتِ ہوٹل قصرِ دُر)، نجف اشرف، عراق۔

‎کربلا معلی
‎بمقام: حسینیہ آلِ ماجد، باب الخان، نزد فندق (ہوٹل) آلِ یاسین، کربلا معلی، عراق۔

خادمِ فرشِ عزا:
• جناب ارشد جعفری (چیئرمین دوستانِ غدیر، ورجینیا، امریکہ)
• تمام اراکین دوستانِ غدیر، ورجینیا، امریکہ
• گراؤنڈ والنٹیئر ٹیم، دوستانِ غدیر، عراق
• پروگرام کوآرڈینیٹر: سید محسن (آسٹریلیا) - رکن دوستانِ غدیر، ورجینیا، امریکہ

رابطہ نمبر
سید محسن
+61 431 798 596

رابطہ امریکہ (USA)
سید انصار زیدی
+1 571 499 7445

Northampton UK 🇬🇧
29/04/2026

Northampton UK 🇬🇧

Islamabad
29/04/2026

Islamabad

انشااللہ عاشورہ محرم 2026کربلا معلی عراق 🇮🇶 Inshallah Ashoor a MuharamKarbala Muala Iraq 🇮🇶
27/04/2026

انشااللہ
عاشورہ محرم 2026
کربلا معلی
عراق 🇮🇶

Inshallah
Ashoor a Muharam
Karbala Muala
Iraq 🇮🇶

27/04/2026

1 Ziqad 2026 | Jashan E Zahoor Syeda Fatima Masooma Qum SA ✨ 🥀
| Imam Bargah Dua-e-Zehra(s.a) wali town Northampton UK 🇬🇧 | Allama Asif Raza Alvi

Allama Asif Raza Alvi Fan's page
Allama Asif Raza Alvi
Allama Asif Raza Alvi

Address

Reza Mashad
Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Asif Raza Alvi Fan's page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Allama Asif Raza Alvi Fan's page:

Share