Dr. Mubarak Azhar zia

Dr. Mubarak Azhar zia The aim of this page is to promote the peaceful ideas of Islam. As we know that Islam is the religion of peace
(1)

23/05/2026

23/مئی/ 2026
بروز ہفتہ
بعد نمازِ فجر
درس حدیث از مسند احمد بن حنبل
مرویات
سیدنا ابو ہریرە رضی اللہ تعالیٰ عنہ

قیامت کااچانک آنا

22/05/2026

22/ مئی/ 2026
خطبہ جمعہ
موضوع

قربانی کے مسائل

قربانی میں عقیقہ

21/05/2026

کمال کے لوگ ہیں ہم بھی
قربانی اللہ تعالیٰ کے لیے پر سیلفی اور ٹک ٹاک پر لوگوں کو ضرور پتہ چلنا چاہیے
ہم قررررربانی کررہے ہیں
اور ستم بالائے ستم یہ کہ سنت ابراہیمی کے لیے جو جانور اللہ تعالیٰ کے حضور پیش کرنا ہے اس کی ویڈیو لگا کر بیک گراؤنڈ میں گانا لگا کر جانے انجانے میں سنت کا مذاق بنایا جارہا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہدایت عطا فرمائے آمین
ایک طرف یہ تماشا
لیکن جب یہی لوگ فطرانہ دینے کی بات آتی ہے
تو کبھی کھجور اور کشمش کی قیمت بطور فطرانہ ادا نہیں کریں گے بلکہ گندم کی قیمت پر انحصار کریں گے

استغفر الله الذی لا الہ الا ھو الحیی القیوم واتوب الیہ

ہم ہر چیز کو سوشل میڈیا پر شیئر کرکے
کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں

نجانے قوم کس طرف چل پڑی ہے
کھانا کھارہے ہیں تو اسے سوشل میڈیا پر شیئر کرنا ضروری ہے تاکہ کھانا ہضم ہوسکے۔

اپنے ماں باپ اولاد کے ساتھ پیار کریں لیکن اسے سوشل میڈیا کی زینت بنانے سے گریز کریں۔

یہ تہذیب یافتہ لوگوں کا طریقہ نہیں ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ اور آپ کے جملہ احباب کو عافیت و سلامتی میں رکھے
آمین ثم آمین

21/05/2026

کمال کا سبق ہے
انٹلیک۔۔۔ چول
لوگوں کے لیے

21/05/2026

21/مئی/2026
بروز جمعرات
بعد نماز فجر
درس حدیث از مسند احمد بن حنبل
مرویات
سیدنا ابو ہریرە رضی اللہ تعالیٰ عنہ

فتنوں کا دور دورہ
سوشل میڈیا کی مہربانی اور ستم

جنازہ کی دعا

20/05/2026

20/مئی/2026
بروز بدھ
بعد نماز فجر
درس حدیث از مسند احمد بن حنبل
مرویات
سیدنا ابو ہریرە رضی اللہ تعالیٰ عنہ

میرا مال ، میرا مال کہنے والے

18/05/2026

18/مئی/ 2026
بروز پیر
بعد نماز فجر
درس حدیث از مسند احمد بن حنبل
مرویات
سیدنا ابو ہریرە رضی اللہ تعالیٰ عنہ

قوی مومن اور ضعیف مومن

16/05/2026
15/05/2026

15/مئی/2026
بروز جمعہ
خطبہ جمعہ
موضوع

ذوالحجۃ کا پہلا عشرہ

فوت شدہ کی قربانی
اور سیدی اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ کا معمول
فتاوی رضویہ سے
قربانی کے ساتھ عقیقہ

ذوالحجہ کے چاند طلوع ہونے سے پہلے بال و ناخن کے بارے حکم کی حیثیت

14/05/2026

14/مئی/2026
بروز جمعرات
بعد نماز فجر
درس حدیث از مسند احمد بن حنبل
مرویات
سیدنا ابو ہریرە رضی اللہ تعالیٰ عنہ

بغیر اجازت کسی کے گھر میں داخل ہونا

اجازت کا مقصد کیا ہوتا ہے

Address

Faisalabad
38000

Telephone

+923216604653

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Mubarak Azhar zia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share