Suffah Organizers

Directions

Suffah Organizers An organization providing its services for religious and social education and training of people.

16-1-2026ماہانہ درسِ قرآن وحدیث زیرِ سرپرستی: فضیلۃ الاستاذ حضرت علامہ خواجہ وحید احمد قادری مدظلہ العالی مدرس: ممتاز مذ...
16/10/2026

16-1-2026
ماہانہ درسِ قرآن وحدیث

زیرِ سرپرستی: فضیلۃ الاستاذ حضرت علامہ خواجہ وحید احمد قادری مدظلہ العالی

مدرس: ممتاز مذہبی سکالر
حضرت علامہ مفتی محمد فاروق القادری

سعادتِ اہتمام: صُفّہ آرگنائزرز

آج شام بعد نمازِ مغرب انشاءاللہ
16/10/2026

آج شام بعد نمازِ مغرب
انشاءاللہ

انشاءاللہ
12/10/2026

انشاءاللہ

آہ۔۔۔! تصوف و طریقت کا ایک اور چراغ گل ہوا  پیرِ طریقت حضرت علامہ صاحبزادہ پیر سید عابد حسین شاہ گیلانی سجادہ نشین آستان...
12/10/2026

آہ۔۔۔! تصوف و طریقت کا ایک اور چراغ گل ہوا

پیرِ طریقت حضرت علامہ صاحبزادہ پیر سید عابد حسین شاہ گیلانی
سجادہ نشین آستانہ عالیہ قادریہ گیلانیہ بدھال شریف آزاد کشمیر
بقضاۓ الٰہی وصال فرما گئے۔

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

قبلہ پیر صاحب کی شخصیت مجسمِ شفقت اور سراپا اخلاص و محبت تھی،
سجادہ نشینی کے اعلیٰ منصب پر فائز ہونے کے باوجود عاجزی و انکساری اور تصوف و سلوک کا عملی نمونہ تھے۔
ان کی مسکراہٹ اور محبت بھرے الفاظ ہمیشہ دلوں میں زندہ رہیں گے۔
آپ کا وصال فرمانا صرف ایک فرد کا دنیا سے جانا نہیں بلکہ معرفت و طریقت کے ایک روشن باب کا بند ہونا ہے۔

آپ کی کمی پیر خانے کے ہر گوشے اور آپ سے عقیدت و محبت رکھنے والے ہر فرد کے دل میں ہمیشہ محسوس ہوتی رہے گی۔

ہم دکھ کی اس گھڑی میں آستانہ عالیہ قادریہ گیلانیہ بدھال شریف و جبڑا شریف کے تمام پسماندگان اور مریدین کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور دلی تعزیت پیش کرتے ہیں ۔

پروردگار! پیر صاحب کے درجات بلند فرمائے اور جوارِ رحمت میں وسیع جگہ عطا فرمائے۔
آمین بجاہ النبی الامین ﷺ

18/09/2026

18-09-2026
ماہانہ درس قرآن وحدیث

خطاب:حضرت علامہ پیر محمد حامد سرفراز قادری صاحب

منجانب:صفہ آرگنائزرز فیصل آباد

ماہانہ درس قرآن و حدیث۔18 ستمبر 2026
18/09/2026

ماہانہ درس قرآن و حدیث۔18 ستمبر 2026

انشاءاللہ کل بروز جمعۃ المبارک بعد نمازِ مغرب
17/09/2026

انشاءاللہ
کل بروز جمعۃ المبارک
بعد نمازِ مغرب

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Suffah Organizers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share