03/02/2021
نام بتول( س) سنتے ہی تعظیم سے اٹھو
یوں بھی ادا کیا کرو سنت رسول (ص) کی💗🙏🏻🌷
20 جمادی الثانی...✨💫
ظہورِ پُر نُور دخترِ رسول خدا ﷺ سیدہ کونین خاتون جنت، زوجہ شیرِ خدا امیرالمؤمنین علی بن عمران ص ، مادر حسنین ص بی بی سیدہ فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا💞
تمام عالمِ اسلام سادات اکرام اور بالخصوص امام عصر عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی بارگاہ اقدس میں مبارک باد پیش کرتے ہیں …💕
.