Dr Muhammad Ramzan Najam Barvi

Dr Muhammad Ramzan Najam Barvi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Muhammad Ramzan Najam Barvi, Religious Center, Faisalbad, Faisalabad.

عقل  روشنی ہے اور بے عقلی اندھیراہے (ا ل م)
27/04/2023

عقل روشنی ہے اور بے عقلی اندھیراہے
(ا ل م)

عقلمند سے سیکھناعقلمندی ہے لیکن بے وقوف سے سیکھنا اس سے بھی زیادہ عقلمندی ہے۔(ا ل م)
27/04/2023

عقلمند سے سیکھناعقلمندی ہے لیکن بے وقوف سے سیکھنا اس سے بھی زیادہ عقلمندی ہے۔
(ا ل م)

جیسےبے وقوف کوعقلمند کہنا بے وقوفی ہے  عقلمندکو بے وقوف سمجھنا بھی  بے وقوفی ہے۔(ا ل م)
27/04/2023

جیسےبے وقوف کوعقلمند کہنا بے وقوفی ہے عقلمندکو بے وقوف سمجھنا بھی بے وقوفی ہے۔
(ا ل م)

کسی کواپنی بات نہ سمجھاسکنا کمزوری ہے لیکن کسی کی بات نہ سمجھ سکنا اس سے بھی بڑی کمزوری ہے۔( ا ل م )
27/04/2023

کسی کواپنی بات نہ سمجھاسکنا کمزوری ہے لیکن کسی کی بات نہ سمجھ سکنا اس سے بھی بڑی کمزوری ہے۔
( ا ل م )

جوشخص جتنازیادہ قرآن کوسیکھتاہے وہ اتنابڑاعالم ہے( ا ل م )
27/04/2023

جوشخص جتنازیادہ قرآن کوسیکھتاہے وہ اتنابڑاعالم ہے
( ا ل م )

غلطی کرکے معافی مانگ لیناانسانیت ہے اورغلطی ہی نہ کرناملکوتیت ہے جبکہ غلطی کرکے ڈٹ جاناشیطانیت ہے۔( ا ل م )
27/04/2023

غلطی کرکے معافی مانگ لیناانسانیت ہے اورغلطی ہی نہ کرناملکوتیت ہے جبکہ غلطی کرکے ڈٹ جاناشیطانیت ہے۔
( ا ل م )

جان بوجھ کرخودکودھوکہ دیناسب سے بڑی حماقت ہے(ا ل م )
27/04/2023

جان بوجھ کرخودکودھوکہ دیناسب سے بڑی حماقت ہے
(ا ل م )

بلندترین پروازکیلیے مادی وجودکاخفیف اورروحانی وجودکا قوی ہونا ضروری ہے۔(ا ل م )
27/04/2023

بلندترین پروازکیلیے مادی وجودکاخفیف اورروحانی وجودکا قوی ہونا ضروری ہے۔
(ا ل م )

27/04/2023

میاں بیوی کارشتہ ، محبت ، اعتماد اوراحترام باہمی کاہے جہاں یہ بنیادیں نہ ہوں توپھر اس کا علاج طلاق کے سواکوئی نہیں۔
( ا ل م )

اپنی اصلاح کیلیے دوسروں کے بجائے خودپرتنقید کرناسیکھیےاس سے صرف آپ کی نہیں بلکہ معاشرے کے ایک فرد کی بلکہ ایک خاندان کی ...
27/04/2023

اپنی اصلاح کیلیے دوسروں کے بجائے خودپرتنقید کرناسیکھیے
اس سے صرف آپ کی نہیں بلکہ معاشرے کے ایک فرد کی بلکہ ایک خاندان کی اصلاح ہوجائے گی۔لیکن یہ کام مشکل ہے کیونکہ انسان خودکونہیں دیکھتا اس کی نظرکے سامنے دوسرے ہوتے ہیں۔
(ا ل م )

لکھ لکھ کر پھر اپنالکھاہوا تنقیدی نظر سے پڑھ پڑھ کرانسان لکھنے اورپڑھنے میں سدھرجاتاہے۔(ا ل م )
27/04/2023

لکھ لکھ کر پھر اپنالکھاہوا تنقیدی نظر سے پڑھ پڑھ کرانسان لکھنے اورپڑھنے میں سدھرجاتاہے۔
(ا ل م )

Address

Faisalbad
Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Muhammad Ramzan Najam Barvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share