05/01/2024
کفر نے بہت بڑا وار کیا آج،،، جماعت کو یتیم کر دیا گیا،،، علامہ مسعود الرحمن عثمانی شہید رحمہ اللہ جماعت کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے تھے۔۔
اگرچہ کافروں نے ظاہری طور پر ہماری کمر توڑ ڈالی۔۔ مگر یہ قافلہِ حق چلتا رہے گا۔۔۔ انشاءاللہ
دل غمزدہ ہے،، ہاتھ بے جان ہیں،، دماغ میں جیسے گھپ اندھیرا چھا گیا ہے۔۔ مزید کچھ لکھنے کی ہمت نہیں بس اسی مرد قلندر کا الوداعی شعر لکھوں گا جو ہر تقریر کے آخر میں عثمانی صاحب پڑھا کرتے تھے۔۔
حق بات پر کٹتی ہے تو کٹ جائے زباں میری
اظہار تو کر دے گا ٹپکے گا جو لہو میرا
😭😭😭
*انا للہ وانا الیہ راجعون*