15/06/2024
"میں حاجیوں میں شامل نہیں ہوں اے رب کائنات لیکن میرا دل اور زبان تیری محبت میں تکبیر کہہ رہا ہے"❤️
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ❣️
اللہ پاک تمام مسلمانوں کو حج کی سعادت عطا فرمائے امین ثم امین🤲🏻
Quran Or Hadees