Markaz al Mukarram

Markaz al Mukarram Quran Tafseer and Translation classes by Qari Naveed-ul-Hassan Lakhwi, including Quranic Recitation, Islamic Lectures in both audio and video.
(1)

24/04/2026

خطبہ جمعہ: 24 اپریل 2026
خطیب : فضیلة الشیخ قاری عبدالمنان زاہد حفظہ اللہ
موضوع: سودی نظام
📌 مرکز المکرم مسلم ٹاؤن 3 سرگودھا روڈ فیصل آباد

17/04/2026

خطبہ جمعہ: 17 اپریل 2026
خطیب : فضیلة الشیخ قاری عبدالمنان زاہد حفظہ اللہ
موضوع: عشر کے احکامات۔
📌 مرکز المکرم مسلم ٹاؤن 3 سرگودھا روڈ فیصل آباد

10/04/2026

خطبہ جمعہ: 10 اپریل 2026
خطیب : فضیلة الشیخ قاری عبدالمنان زاہد حفظہ اللہ
موضوع: دعا کن کی قبول ہوتی ہے؟
📌 مرکز المکرم مسلم ٹاؤن 3 سرگودھا روڈ فیصل آباد

اسلام علیکم و رحمة الله و بركاتهفیس بک پر رمام لائیو ویڈیوز نئے اصولوں کے مطابق 1 ماہ کے بعد ڈیلیٹ کر دیے جاتے ہیں۔ اس ع...
20/03/2026

اسلام علیکم و رحمة الله و بركاته
فیس بک پر رمام لائیو ویڈیوز نئے اصولوں کے مطابق 1 ماہ کے بعد ڈیلیٹ کر دیے جاتے ہیں۔
اس علم کو محفوظ کرنے کے لیے ہم آئندہ سے تمام خطبات یوٹیوب پر لائیو یا بعد میں اپلوڈ کردیئے جائیں گے۔
یوٹیوب پر چلانے کے لیے کم از کم 50 subscribers کا ہونا لازم ہے۔ اس کارے خیر میں مرکز المکرم کا چینل subscribe کر کے لائیو کوریج کرنے میں ہماری مدد کریں۔ جزاكم اللہ خیرا ❤️

https://youtu.be/al6bhDZCC_w?si=ti6Bj_QRhbexv6h1

الحمدللہ 🌙✨رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں قاری کامل حسن لکھوی صاحب نے تراویح میں مکمل قرآن پاک سنانے کی سعادت حاصل کی...
18/03/2026

الحمدللہ 🌙✨

رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں قاری کامل حسن لکھوی صاحب نے تراویح میں مکمل قرآن پاک سنانے کی سعادت حاصل کی۔ یہ ایک بہت بڑی روحانی کامیابی اور اعزاز کی بات ہے، جس پر ہم سب دل کی گہرائیوں سے انہیں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

قاری کامل حسن لکھوی صاحب، مرحوم قاری نوید الحسن لکھوی صاحب کے صاحبزادے ہیں، جو اس مرکز کو قائم کرنے اور چلانے میں اہم کردار ادا کرتے رہے۔

مرکز المکرم کی انتظامیہ کی جانب سے قاری صاحب کی اس عظیم خدمتِ دین کو سراہتے ہوئے انہیں گلابوں کا خوبصورت گلدستہ پیش کیا گیا۔ یہ ایک چھوٹا سا اظہارِ محبت اور عقیدت ہے، جو ان کی محنت، لگن اور قرآن پاک سے محبت کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے 🌹

ہم اس موقع پر مرحوم قاری نوید الحسن لکھوی صاحب کو بھی خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں، جنہوں نے اپنی زندگی قرآن پاک کی خدمت میں گزاری اور ایک ایسا خوبصورت ادارہ قائم کیا جہاں سے آج بھی قرآن کی روشنی پھیل رہی ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے۔ آمین 🤲

اللہ تعالیٰ قاری کامل حسن لکھوی صاحب کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور انہیں اپنے والد مرحوم کے لیے صدقۂ جاریہ اور روشنی کا ذریعہ بنائے۔ آمین ❤️

ایسے افراد ہمارے معاشرے کا قیمتی سرمایہ ہیں جو قرآن پاک کو نہ صرف خود پڑھتے ہیں بلکہ دوسروں تک بھی پہنچاتے ہیں۔

اللہ ہم سب کو بھی قرآن پاک سے محبت اور اسے سمجھ کر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

18/03/2026

29 رمضان 2026
لائیو تراویح ۔ تکمیل قرآن
امام: قاری کامل حسن لکھوی حفظہ اللہ
مرکز المکرم مسلم ٹاؤن 3 سرگودھا روڈ فیصل آباد ۔

Address

Muslim Town 3, Sargodha Road
Faisalabad

Telephone

+923037519822

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markaz al Mukarram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category