27/08/2026
اپنی زبان کو درودِ پاک سے معطر اور اپنے دل کو محبتِ رسول ﷺ سے منور رکھیے۔
آئیے! ابھی محبت و عقیدت سے پڑھیں:
اللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَىٰ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ ﷺ
اس بابرکت پیغام کو دوسروں تک بھی پہنچائیے