18/10/2024
یحییٰ سنوار کی شہادت کے آخری لمحات کی ویڈیو،ویڈیو میں دیکھ جا سکتا ہے ،کہ یحییٰ سنوار اپنی زندگی کے آخری لمحات میں بھی اسرائیل کے خلاف ایک لوہے کے راڈ کے ساتھ جہاد کر رہے ہیں ـ میرے خیال میں اللّٰہ کے نزدیک یہ لوہے کا راڈ جو یحییٰ سنوار نے دشمن کی طرف پھینکا ہے ان تمام اسلامی ممالک کے ہتھیاروں سے بہتر ہے جو اللّٰہ کی راہ میں دشمن کے خلاف استعمال نہیں ہو رہے