blessings of Allah drod sharif

blessings of Allah drod sharif drod sharif is blessing for all.

ہم بے کسوں کی آپ ہی مدد کیجیے حضورﷺبد ہیں برے ہیں جیسے بھی ہیں آپﷺ کے امتی ہیں۔صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہ...
24/11/2022

ہم بے کسوں کی آپ ہی مدد کیجیے حضورﷺ
بد ہیں برے ہیں جیسے بھی ہیں آپﷺ کے امتی ہیں۔

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️

پُکاریں گے شفیعُؐ المزنبیں کو سب قیامت میںوہاں پر سب کا نعرہ ” یا محمدؐ مصطفٰیؐ ہو گا “۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔...
01/10/2022

پُکاریں گے شفیعُؐ المزنبیں کو سب قیامت میں
وہاں پر سب کا نعرہ ” یا محمدؐ مصطفٰیؐ ہو گا “
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سنور جائے گی سب کی عاقبت، سب کا بَھلا ہو گا
قیامت میں محمدؐ مصطفٰیؐ کا آسرا ہو گا

عدالت سے نبیؐ کی جس کو پروانہ عطا ہو گا
وہی بس مستحقِ رحمتِ ربُّ العُلیٰ ہو گا

پُکاریں گے شفیعُؐ المزنبیں کو سب قیامت میں
وہاں پر سب کا نعرہ ” یا محمدؐ مصطفٰیؐ ہو گا “

ہماری خاک کے ذرّے بھی پہنچیں گے وہاں اُڑ کر
مدنیے کی طلب ہو گی، مدنیہ مدعا ہو گا

نبیؐ کا دَر ہے اور اقصائے عالَم کی جبیں سائی
یہ منظر چشمِ قدرت سے خدا خود دیکھتا ہو گا

جو اُنؐ کے آستانِ پاک پر سَر اپنا خم کر دے
وہ قسمت کا دھنی ہو گا، سکندر وقت کا ہو گا

ابھی ذوقِ جُنوں، سوزِ دُروں، بخشا ہے حضرتؐ نے
نصِیرؔ اُن کی محبّت میں نہ جانے اور کیا ہو گا

فرمُودہ الشیخ سیّدپِیرنصِیرالدّین نصِیرؔ جیلانی،
رحمتُ اللّٰه تعالٰی علیہ، گولڑہ شریف۔
بیادِ بندۂ نصیرؔ سیّد شاہد محی الدّینؒ،
خالد شاہم، عابد نظامی، نظام محی الدّین

30/09/2022
30/09/2022

Drod sharif

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when blessings of Allah drod sharif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share