21/04/2026
"اگر 8 حروف درست ہو جائیں… تو پورا قرآن
۔
۔
صحیح پڑھ سکتے ہیں!"
یہ بات سن کر شاید آپ کو یقین نہ آئے… لیکن!
قرآنِ کریم کے 30 پارے، 114 سورتیں، ہزاروں آیات… ان سب میں استعمال ہونے والے حروف دراصل نورانی قاعدہ کی پہلی تختی میں موجود ہیں۔ ان 29 حروف میں سے صرف 8 حروف ایسے ہیں جو ذرا مشکل ہوتے ہیں، باقی اکثر بچے اور بڑے آسانی سے سیکھ لیتے ہیں۔
اصل مسئلہ یہی 8 حروف ہیں…
اگر یہ صحیح مخارج کے ساتھ ادا ہو جائیں تو آپ کی تلاوت میں حیرت انگیز بہتری آ سکتی ہے — صرف چند دنوں میں!
گزشتہ 17 سال سے بچوں اور بڑوں کو آسان اور مؤثر طریقے سے قرآنِ پاک سکھا رہا ہوں۔
📲 اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ یا آپ کا بچہ قرآن صحیح تجوید کے ساتھ پڑھے
رابطہ کیجئے:
0300 7684028