Islamic Content

Islamic Content نصیب کا لکھا مل کر رہتا ہے کب کہاں کیسے یہ سب میرا رب جانتا ہے ��

When Molana Tariq Jameel Said:اللہ نے حضرت داؤد علیہ سلام سے کہا  اے داؤد اگر میرے ان گناہ گار بندوں کوپتا لگ جائے نا می...
30/03/2023

When Molana Tariq Jameel Said:
اللہ نے حضرت داؤد علیہ سلام سے کہا
اے داؤد اگر میرے ان گناہ گار بندوں کوپتا لگ جائے نا میں ان سے کتنی محبت کرتا ہوں تو ان کے کلیجے پھٹ جائیں ۔

جب میں گناہ گاروں سے اتنی محبت کرتا ہوں توجو میری مانتے ہیں ان سے کتنی محبت کرتا ہوں گا ۔
Literally Mujhy Rona A gaya 🥺🤍

28/03/2023

*زندگی کیا ہے؟*
*لمحے کی خبر نہیں۔۔*
*دلوں سے بدگمانیاں نکال* *پھینکیں مسکرا کر سب سے* *ملیں۔ ناجانے کب کہاں زندگی کا سفر رک جائے.*
*ہم آج ہیں*
*کل "تھے" ہو جائیں گے.💯،،،*

*༆̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊★❉্᭄͜͡*

26/03/2023

♡‏ہونے چاہئیں
کچھ ایسے بھی لوگ زندگی میں کہ
جب ان سےکہا جائے
میں ٹھیک ہوں تو جواب آئے
یہ اداکاری بعد میں کرنا
ابھی مسئلہ بتاؤ
تا کہ میں کچھ مدد کرسکوں
کوئی ہونا چاہیے
جسکو اپنی خامیاں بتاتے جھجک نہ ہو
کوئی ہونا چاہیے
جس پر یقین ہوکہ لڑکھڑانے پہ تھام لےگا ❤️

26/03/2023

"توبہ کا برتن چاہے کتنی بار ہی کیوں نہ ٹوٹ جاۓ اس ٹوٹے ہوۓ برتن کو اس کے خدا کے پاس لے جایا کرو , وہ خدا الجبار بھی تو ہے وہ اسے دوبارہ بنا دے گا ____🌹✨♥️

24/03/2023

عبادت کی تھکاوٹیں تو اُتر جاتی ہیں مگر نامہ اعمال میں اس کا اجر باقی رہ جاتا ہے اس لیے ہمیں اس جسم کو خوب تھکانا چاہیے۔
مؤمن کو چاہیے کہ نیکی کر کر کے تھکے اور تھک تھک کر نیکی کرے۔
پچھلے سال رمضان میں آپ نے جو عبادتیں کیں آج آپ کو اس کی تکلیف اور تھکاوٹ یاد نہیں ہے مگر آپ کے نامہ اعمال میں اس کا اجر موجود ہے۔
رمضان میں طبيعت جب بھی سُستی کی طرف جائے،
اسے قرآن کے یہ دو لفظ یاد دلاؤ:

أيّامًا مَعْدُودَات

24/03/2023

It's Friday 😇 don't forget to recite Surah Al Kahaf 📖💝

23/03/2023

*_اللّٰہ🤍✨ کے سامنے اپنی فریاد رکھا کریں __کیونکہ اللّٰہ♡ کبھی بھی رد نہیں کرتا !!!! اللّٰہ♡ جانتا ہے تم بہت تھک گئے ہو وہ بنا کہے🥀 سن لیتا ہے ہماری ہر بات کو جب پہلے سجدے میں گرتے ہیں ہم جب زباں ساتھ نہیں دیتی ہمارا تبھی اللّٰہ♡ سن رہا ہوتا ہے سب کچھ_ وہی_تو_سچا_دوست_ہے_ہمارا♡ دنیا میں-- باقی سب تو دھوکہ ہے" جھوٹ ہے "دکھاوا ہے "فریب ہے!!🖤❤️‍🩹🥀*

23/03/2023

میں سوچ رہی کہ ہم خوش تھے کہ رمضان قریب ہے ہمارے ۔۔۔رحمت والا برکت والا مہینہ ہے ۔۔۔۔لیکن عین اس وقت زمین کا ہل جانا۔۔۔اللہ ۔۔۔۔اللہ الجبار المتکبر نے احساس دلا یا ہے گناہ بہت ہو چکے۔۔۔رب کی نافرمانیاں عروج پہ ہیں ۔۔۔۔ایسے جیسے رب ناراض ہو ہم سے ۔۔۔ہمیں اعمال سدھار لینے چاہیے۔۔۔یا اللہ ہمیں معاف فرما دے ۔۔۔اگر تو نے ہی ہم پہ رحم نہ کیا تو کون کرے گا ؟؟؟؟یا رب تجھ سے التجا ہے🙏🏻😭

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Content posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share