Jamia Masjid Azzizi

Jamia Masjid Azzizi Mosque

عیــــــــــد الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں
22/03/2026

عیــــــــــد الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں

عیــــــــــد کے دن کا وظیفہ #نسبت  اللہ رب العزت کی رضا کے لئے دوسروں تک پہنچائیں
21/03/2026

عیــــــــــد کے دن کا وظیفہ
#نسبت


اللہ رب العزت کی رضا کے لئے دوسروں تک پہنچائیں

عیــــــــــد مبارکــــــــ`اللہ کرے یہ عیــــــــــد  آپ کے لیے خوشیاں، سکون اور بے شمار برکتیں لے کر آئے۔ 💐``دعائیں قب...
20/03/2026

عیــــــــــد مبارکــــــــ
`اللہ کرے یہ عیــــــــــد آپ کے لیے خوشیاں، سکون اور بے شمار برکتیں لے کر آئے۔ 💐`
`دعائیں قبول ہوں اور اللہ آپ کو دنیا اور آخرت کی کامیابی عطا فرمائے۔ آمین 🤲`
اللہ رب العزت کی رضا کے لئے دوسروں تک پہنچائیں

#نسبت

"ان شااللہ"اللہ رب العزت کی رضا کے لئے دوسروں تک پہنچائیں
20/03/2026

"ان شااللہ"
اللہ رب العزت کی رضا کے لئے دوسروں تک پہنچائیں

19/03/2026

عید الفطر کی نماز ان شاء اللہ 7:30 بجے ادا کی جائے گی

16/03/2026

شب قدر ایک ہزار مہینوں سے بھی بہتر ہے،
آج رات بعداز نماز عشاء
محفــــــــل بسلسلــــــــہ شب قدر

16/03/2026

نماز صلاۃالتسبح 1بجے رات
ان شاء اللہ

مولا علی مشکل کشا کی شان #21رمضان یوم شہادت حضرت مولا علی کرم اللہ تعالیٰ وجھہ الکریم   #نسبت
10/03/2026

مولا علی مشکل کشا کی شان
#21رمضان یوم شہادت حضرت مولا علی کرم اللہ تعالیٰ وجھہ الکریم
#نسبت

10/03/2026

🌙 اہم پیغام — طاق راتوں کا آغاز 🌙

آج مغرب کے بعد 21 رمضان المبارک شروع ہو گا اور پہلی طاق رات کا آغاز ہو جائے گا۔
یہ راتیں شبِ قدر کی تلاش کی راتیں ہیں، اس لئے زیادہ سے زیادہ عبادت کا اہتمام کریں۔

📿 خصوصی دعا کا اہتمام کریں:
اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي
ترجمہ: اے اللہ! بے شک تو معاف کرنے والا ہے، معافی کو پسند کرتا ہے، پس مجھے معاف فرما دے۔
(جامع ترمذی: 3513، سنن ابن ماجہ: 3850)

🤲 اس مبارک رات میں:
• زیادہ سے زیادہ دعا کریں
• استغفار کریں
• صدقہ و خیرات کا اہتمام کریں
• ہو سکے تو ہر طاق رات صلوٰۃ التسبیح کا اہتمام کریں
🇵🇰 خصوصی طور پر ملک پاکستان اور تمام عالمِ اسلام کے لئے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ:
• پاکستان کی حفاظت فرمائے
• عالمِ اسلام کی مدد و نصرت فرمائے
• امتِ مسلمہ کو اتحاد اور کامیابی عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں شبِ قدر کی برکتیں نصیب فرمائے۔ آمین 🤲

فاتح اعظم، فاتح بے مثال کی شان شوکت پر لاتعداد درود و سلام، سن آٹھ ہجری، بیس رمضان المبارک کو بغیر تلوار کے مکہ مکرمہ کو...
10/03/2026

فاتح اعظم، فاتح بے مثال کی شان شوکت پر لاتعداد درود و سلام، سن آٹھ ہجری، بیس رمضان المبارک کو بغیر تلوار کے مکہ مکرمہ کو فتح فرمایا
#نسبت

غزوۂ بدر – حق کی فتح! 17 رمضان سنہ 2 ہجری کو تاریخ نے غزوۂ بدر کا عظیم معرکہ دیکھا، جہاں ایک چھوٹی مگر ثابت قدم مسلم ف...
07/03/2026

غزوۂ بدر – حق کی فتح!

17 رمضان سنہ 2 ہجری کو تاریخ نے غزوۂ بدر کا عظیم معرکہ دیکھا، جہاں ایک چھوٹی مگر ثابت قدم مسلم فوج نے نبی کریم ﷺ کی قیادت میں، اللہ ﷻ کی مدد سے کفر کے خلاف شاندار فتح حاصل کی۔

یہ جنگ محض ایک معرکہ نہیں بلکہ ایمان، قربانی اور ثابت قدمی کا امتحان تھی۔

اللہ ہمیں بھی صحابہ کرامؓ کی جرات اور یکجہتی سے سبق سیکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!

#نسبت

17 رمضان المبارک یومِ وصال!سیدہ ، طیبہ ، طاہرہ ، عابدہ ، زاہدہ ، پارسا ، عالمہ ، عاملہ ، کاملہ ، عادلہ ، صالحہ ، مفتیہ ،...
07/03/2026

17 رمضان المبارک یومِ وصال!

سیدہ ، طیبہ ، طاہرہ ، عابدہ ، زاہدہ ، پارسا ، عالمہ ، عاملہ ، کاملہ ، عادلہ ، صالحہ ، مفتیہ ، مُحدِّثه ، مُفَسِّرہ ، مفکِّرہ ، معلمہ ، مجتہدہ ، محفوظہ

اُمُّ المومنین ، زوجۂ و محبوبۂ مصطفٰی ﷺ ، لختِ جگر یارِ مزار و یارِ غار سیّدنا صدیق اکبر رضی اللّٰه عنہ ، صدیقۂ کائنات ، عفیفۂ کائنات ، پاکیزۂ کائنات

خاتُونِ جنّت حضرتِ سیِّدہ اماں عائشہ صدیقہ رضی اللّٰه تعالٰی عنہا

تمام احباب زیادہ سے زیادہ ایصالِ ثواب کیجیے

Address

Faisalabad
38000

Telephone

+923121743334

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Masjid Azzizi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Jamia Masjid Azzizi:

Share

Category