29/08/2023
وه ابتدا میں چار تھے
دارارقم میں 45 ھو گئے
شعب ابی طالب میں 82 هو گئے
هجرت کے وقت وه 115 هو گئے
تو غزوه بدر میں 313 تهے
پهر رفته رفته برهتے چلے گئے
صلح حدیبیه میں تعداد 1400 هوئی
تو فتح مکه پر 10 هزار تھے
پهر غزوه حنین میں 12 هزار هو گئے
غزوه تبوک میں 40 هزار تھے
خطبه حجته الوداع میں ان کی تعداد 70 هزار سے ذیاده تھی
حضوراکرم صلیﷲعلیه وسلم کے وصال کے وقت یه سوا لاکھ تھے۔
عرصه 23 سال میں اس قدر افرادی قوت کسی اور مذھب کا اعجاز نہیں
یه امتیاز صرف اسلام کو هی حاصل هے
وه لوگ اسلام میں اس قدر گھل مل گئے تھے که وه خود اسلام نظر آتے تھے
مٹی کے بنے ھوئے مگر پرواز آسمان سے اوپر تھی
وه موت سے نہیں ڈرتے تھے بلکه موت ان سے ڈرتی تھی
زمانه انھیں نھیں بلکه وه زمانے کو مسخر کرتے تھے
صحابه وه جن کا رب ﷲ
صحابه وه جن کا مدرسه بیت ﷲ
جن کے استاد رسول صلی ﷲ علیه وسلم
جن کا نصاب کتاب ﷲ.
جنکا امتحان لینے والا خود ﷲ
نتیجه
رضی ﷲ عنه❣️
صحابه خود
حزب الله
ﷲ ہمیں بھی صحابہ رضی ﷲ عنہ سا ایمان اور جذبہ عطا فرمائے۔ آمین