نغمہ توحید۔

نغمہ توحید۔ نغمہ توحید

10/12/2025
27/06/2025

Qari Mohammed Ismail
Jamia masjid Siddiqui e Akbar
Green town Faisalabad

26/06/2025

قاری محمد اسماعیل صاحب
ماشاءاللہ انتہائی خوبصورت آواز
ضرور سنیں!!!!!!

عید الاضحی عالم اسلام کے لیے ایک خوشی کا تہوار ہے جو کہ اللہ تعالیٰ کیطرف سے خاص امت محمدیہ (صلی اللہ علیہ وسلم) کے لیے ...
07/06/2025

عید الاضحی عالم اسلام کے لیے ایک خوشی کا تہوار ہے جو کہ اللہ تعالیٰ کیطرف سے خاص امت محمدیہ (صلی اللہ علیہ وسلم) کے لیے عظیم تحفہ ہے اور اس میں مسلمان اپنی خوشی کا اظہار اللہ کے راستے میں جانور قربان کرکے رشتہ داروں ، غرباء، مساکین سے حسن سلوک کیساتھ کرتے ہیں
عید الاضحی ہمیں یہی پیغام دیتی ہے کہ ہم سب بحیثیت مسلمان اتفاق ،محبت ، ہمدردی کیساتھ ایک دوسرے کے دکھ درد کے ساتھی بن جائیں۔
اللہ پاک تمام امت مسلمہ پر اپنا خاص فضل و کرم فرمائے آمین

انشاء اللہ العزیز جامع مسجد صدیق اکبر (گرین ٹاؤن فیصل آباد) میں عید الاضحی کی نماز 6:00 بجے ادا کی جائے گی
05/06/2025

انشاء اللہ العزیز جامع مسجد صدیق اکبر (گرین ٹاؤن فیصل آباد) میں عید الاضحی کی نماز 6:00 بجے ادا کی جائے گی

انشاء اللہ العزیز 24 تاریخ بروز ہفتہ جامع مسجد صدیق اکبر (گرین ٹاؤن) میں 17 ویں پارہ کی تفسیر مکمل ہو جائے گی
19/05/2025

انشاء اللہ العزیز 24 تاریخ بروز ہفتہ جامع مسجد صدیق اکبر (گرین ٹاؤن) میں 17 ویں پارہ کی تفسیر مکمل ہو جائے گی

19/05/2025

استاد کا ادب و احترام کتنا ضروری ہے اسکی مثال دور صحابہ میں ملتی ہے
شاکر الحسینی
جامع مسجد صدیق اکبر گرین ٹاؤن فیصل آباد

الحمد للّہ جس طرح ہم اپنے بزرگوں سے 1965 کی جنگ کے واقعات سنا کرتے تھے  اب ہم بھی اپنی اگلی نسلوں کو  2025 کی (پاک- انڈی...
10/05/2025

الحمد للّہ جس طرح ہم اپنے بزرگوں سے 1965 کی جنگ کے واقعات سنا کرتے تھے اب ہم بھی اپنی اگلی نسلوں کو 2025 کی (پاک- انڈیا )جنگ کے حالات اور افواج پاکستان کی بہادری کے واقعات سنایا کریں گیں
آپریشن "بنیان مرصوص" تاریخ کی کتابوں میں سنہری قلم سے لکھا جائے گا اور یہ تاریخ کا ایک درخشندہ باب ہوگا جسے سن کر اور پڑھ مسلمانوں کی ایمانی غیرت میں اضافہ اور کافر کے دل میں خوف کی لہر دوڑنے کا سبب بنے گا

Qari Ayyaz mehmood Hassani Sialkot
23/04/2025

Qari Ayyaz mehmood Hassani
Sialkot

Ayaz #

انشاء اللہ العزیز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
14/04/2025

انشاء اللہ العزیز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

13/04/2025

اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ اب ہمارے لیے فرض بن چکا ہے ہم اپنے بچوں ،اور نوجوانوں کے اندر اس شعور کو بیدار کریں کہ اس بائیکاٹ کے ذریعے ہم اسرائیلی معیشت کو چند دنوں کے اندر تباہ کرسکتے ہیں اس طرح ہم فلسطین کی آزادی میں شرکت اختیار کرسکتے ہیں

اپنے ایمان کا اظہار کریں اور اپنے راستے کی صحیح نشاندہی کریں
12/04/2025

اپنے ایمان کا اظہار کریں اور اپنے راستے کی صحیح نشاندہی کریں

Address

Jamia Masjid Siddiqui E Akbar Meher Block # 3, Green Town, Millet Road Faisalabad
Faisalabad
38000

Telephone

+923001021210

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نغمہ توحید۔ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to نغمہ توحید۔:

Share