متحدہ علماء پاکستان

متحدہ علماء پاکستان صاحبزادہ مفتی محمد ضیاء مدنی صاحب
مرکزی چیئرمین: متحدہ علماء پاکستان
مولانا عبدالرشید مدنی صاحب
مرکزی سیکرٹری جنرل: متحدہ علماء پاکستان

مطالعہ قرآن حکیم یا متفقہ ترجمہ قران کریم کے حوالہ سے شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی حفظہ اللہ کا مؤقف, مف...
23/02/2026

مطالعہ قرآن حکیم یا متفقہ ترجمہ قران کریم کے حوالہ سے شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی حفظہ اللہ کا مؤقف, مفصل وضاحت اور اعلان برات ۔۔۔۔

الوداع اے ترجمانِ ختمِ رُسل ﷺخوش نوا تھا، خوش بیاں تھا، چل بساسنتِ حق کا نشاں تھا، چل بساختمِ مرسل ﷺ کی ثنا جس کی پسندعش...
22/02/2026

الوداع اے ترجمانِ ختمِ رُسل ﷺ
خوش نوا تھا، خوش بیاں تھا، چل بسا
سنتِ حق کا نشاں تھا، چل بسا
ختمِ مرسل ﷺ کی ثنا جس کی پسند
عشق میں وہ باوفا تھا، چل بسا
طنز میں شامل نصیحت کی تڑپ
بزمِ ملت کی زباں تھا، چل بسا
عظمتِ کردار کی پہچان تھا
دردِ دل کا ترجماں تھا، چل بسا
جس نے پہرے دیئے ناموسِ نبی ﷺ پر
ایک سچا پاسباں تھا، چل بسا
مُرتضیٰ! غمگین ہے اب ہر کوئی
عجز کا وہ آسماں تھا، چل بسا

21/02/2026
18/02/2026

رمضان مبارک کا چاند نظر آگیا ، کل پہلا روزہ ہوگا۔

آج مورخہ 18 فروری بروز بدھ بعد از نماز عصر مرکز اہلسنت دیوبند کچہری بازار روئیت ہلال کمیٹی فیصل آباد زون کا اجلاس زیر صد...
18/02/2026

آج مورخہ 18 فروری بروز بدھ بعد از نماز عصر
مرکز اہلسنت دیوبند کچہری بازار
روئیت ہلال کمیٹی فیصل آباد زون کا اجلاس زیر صدارت زونل چیرمین روئیت ہلال کمیٹی فیصل آباد صاحبزادہ مفتی محمد ضیاء مدنی جاری ہے۔
اجلاس میں مولانا عبدالرشید مدنی، مولانا حبیب الرحمان صدیقی ،مولانا عبید اللہ گورمانی ،مولانا اعظم فاروق، مولانا مبشر محمود ،مولانا عبداللہ عدیل، حافظ عبد القیوم انور ، مولانا امین الحق ، مولانا عاطف بابر ، قاری عالم زیب ، قاری آحسن کشمیری ، حافظ رضاء الرحمان ، مولانا شکیل احمد ،مولانا سدید الدین نقشبندی ،قاری محمد منشاء سلاک رضوی ، قاری محمد امتیاز چشتی، راجہ سلیم عابد ،مولانا عمر فاروق صدیقی ، حافظ محمد عمر معاویہ، مولانا محمد عثمان احمد, حافظ محمد زید بسمل
و دیگر تمام مکاتب فکر کے علماء کرام موجود ہیں۔

سیکرٹری
روئیت ہلال کمیٹی فیصل آباد (زون)

18/02/2026

20/01/2026

Address

Jamia Masjid Kacheri Bazar Fsd
Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when متحدہ علماء پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share