W A F A

W A F A لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎

28/02/2025
02/05/2024
19/04/2024

باحجاب باپردہ اور باحیا خواتین کو دل سے
سلام

گاؤں چکھڑی بن تحصیل منڈی ضلع پونچھ سے نکل کر ضلع کشتواڑ میں چالیس سال تک امامت کرنے والے اور مسجد کے حجرے میں سفید پوشی ...
03/03/2024

گاؤں چکھڑی بن تحصیل منڈی ضلع پونچھ سے نکل کر ضلع کشتواڑ میں چالیس سال تک امامت کرنے والے اور مسجد کے حجرے میں سفید پوشی کی زندگی گزارنے والے عبدالغنی صاحب کے لیے کیسا خوش کُن اور فخر کا لمحہ ہے کہ انکی بیٹی رضوانہ سی ایس ایس کا امتحان پاس کر کے اسٹنٹ کمشنر کے عہدے پہ فائز ہوئی ہیں.
یقینا امام صاحب کو سفید پوشی کی تمام تکالیف بھول گئی ہونگی. ♥️











09/02/2024

تیری خوشی کے ٹھکانے بہت ہونگے___مگر۔۔

میری بے چینی کی وجہہ ____صرف تم ہو۔۔🖤🖤

09/02/2024

خوش نصیب ہیں وہ نوجوان طبقہ جو اس فتنے کے دور میں بھی علماء اور تبلیغ کو سپورٹ کرتے ہے
🤍

08/02/2024

سب نبیوں کے عہدے بڑے ہیں لیکن آقا ﷺ کا منصب جدا ہے وہ امامِ صفِ انبیاء ہیں ان کا رتبہ بڑوں سے بڑا ہے

30/01/2024

جسے اللّٰہ اور رسول نے پسند کیا ہو اسے مرتضیٰ کہتے ہیں
❤️ شان علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ

28/01/2024

الیکشن 8 فروری کو ہونگے لیکن ادھر آج ہی الیکشن ہوگا
PPP🇱🇾
🐅 Pmln
🏏 Pti
جی

Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when W A F A posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share