Al Mustafa Quran Academy

Al Mustafa Quran Academy اہل سنت والجماعت کی عظیم درسگاہ المصطفٰی قرآن اکیڈمی
03227475768رابط نمبر
یہی ہے ارزو تعلیم قرآن
عام ہو جائے
ہر پرچم سے وچا پرچم اسلام ہو جائے

الحمدللہ رب العالمین ❤️ المصطفیٰ قرآن اکیڈمی ❤️ سال 2025میں حفظ القرآن کرنے والے تمام طلباء کو  حفظ القرآن کی اسناد سے ن...
05/02/2026

الحمدللہ رب العالمین ❤️
المصطفیٰ قرآن اکیڈمی ❤️ سال 2025
میں حفظ القرآن کرنے والے تمام طلباء کو
حفظ القرآن کی اسناد سے نوازا گیا
جس میں خصوصی شرکت
حضرت علامہ مولانا حافظ القاری احسان الحق صاحب
پروفیسر رحمت اللہ صاحب
حاجی اکرام اللہ سیالوی صاحب
قاری اخلاق رزاقی صاحب
پروفیسر جاوید اختر صدیقی صاحب انجمن طلبہ اسلام ATi

اللہ تبارک وتعالیٰ تمام طلباء کو کامیابیاں عطا فرمائے آمین
اور تمام کا حفظ القرآن کرنا ہمارے لیے اپ کے لیے اور تمام امت محمدیہ کے لیے اللہ تعالی بخشش کا ذریعہ بنائے
اور ہمارے معاونین پر اپنا کرم اپنا فضل فرمائے آمین اور اللہ تعالی ہمارے ادارے کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے آمین 🥰🥰🤲

30/12/2025

المصطفیٰ قرآن اکیڈمی ❤️🥰

الحمدللہ رب العالمین ❤️ المصطفیٰ قرآن اکیڈمی ❤️ کے اور طالب علم حافظ محمد حذیفہ بن محمد امجد نے حفظ القران مکمل کیا اللہ...
30/12/2025

الحمدللہ رب العالمین ❤️
المصطفیٰ قرآن اکیڈمی ❤️ کے اور طالب علم حافظ محمد حذیفہ بن محمد امجد نے حفظ القران مکمل کیا اللہ تبارک و تعالی ان کا حفظ القران کرنا قبول فرمائے اور ان کے لیے ان کے والدین کے لیے ہمارے لیے ہمارے والدین کے لیے اور پوری امت محمدیہ کے لیے اللہ تعالی بخشش کا ذریعہ بنائے اللہ تعالی ہمارے ادارے المصطفیٰ قران اکیڈمی کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائےآمین

11/12/2025

تعلیم کا پہلا سبق استاد کے احترام سے شروع ہوتا ہے۔ جس دل میں استاد کا ادب ہو، وہ دل ہمیشہ علم سے روشن رہتا ہے۔ لہٰذا استاد کی عزت کرنا ہماری ذمہ داری ہے

11/12/2025

03227475768المصطفیٰ قرآن اکیڈمی ❤️ داخلہ جاری ہے
آ ئیں اپنے بچوں کو حافظ قرآن بنائیں 💯

المصطفیٰ قرآن اکیڈمی ❤️ داخلہ جاری ہے 03227475768
11/12/2025

المصطفیٰ قرآن اکیڈمی ❤️ داخلہ جاری ہے 03227475768

آئیں آپنے بچوں کو حافظ قرآن بنائیں 💯❤️
27/11/2025

آئیں آپنے بچوں کو حافظ قرآن بنائیں 💯❤️

25/11/2025
17/11/2025

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Mustafa Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share