Ashiqan-e-Rasool S.A.W

Ashiqan-e-Rasool S.A.W Islamic
Ashiqan-e-Rasool S.A.W. Islamic scholars

آپ سب کو جمعہ مبارک ہو
26/01/2023

آپ سب کو جمعہ مبارک ہو

26/05/2022
01/05/2022

آج آخری سحری ہے
اور کیا پتہ کہ اگلے رمضان تک کون ہوگا اور کون نہیں۔
ایک دوسرے کو معاف کرے
مجھے بھی اور دعا کریں!
کہ اللہ تعالی ہم سب کی مغفرت فرمائے اور بار بار مقدس مہینہ کی سعادت نصیب فرمائے۔😥
آمین یا رب لعالٰمین

تمام عاشقان رسول کو معراج النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔
01/03/2022

تمام عاشقان رسول کو معراج النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔

20/02/2022

بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم:
صبح بخیر!
*‏اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ*

*اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد*
یا الله! ہمیں اطمینان قلب کی دولت سےمالامال فرما.اپنی نعمتیں ہمارے اعمال کےحساب سے نہیں بلکہ اپنی رحمتوں کے حساب سےعطا فرما. جن پریشانیوں میں ہم مبتلا ہیں تو انہیں اپنی شان کریمی سے حل فرما دے۔
آمين یا رب العالمین🌹

اللہ تعالیٰ مولائے کائنات حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ و علیہ السلام  پر بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور ہمیں ان کے نقش ق...
16/02/2022

اللہ تعالیٰ مولائے کائنات حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ و علیہ السلام پر بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور ہمیں ان کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق مرحمت فرمائے۔

18/11/2021

Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ashiqan-e-Rasool S.A.W posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Ashiqan-e-Rasool S.A.W:

Share