Ajuba talis velly

Ajuba talis velly Ajuba talis baltistan. A historic village there old mosque founded sufi saint HAZRUT AMIRE KABIR(AS) and famous palace Name"kher".

29/05/2021

Ajuba talis baltistan. A historic village there old mosque founded sufi saint HAZRUT AMIRE KABIR(AS) and famous palace Name"kher".

28/05/2021

Talis baltistan

28/05/2021
💞💞
25/01/2021

💞💞

🇵🇰
25/01/2021

🇵🇰

Appo ali ustad Gulam Rasol 💞
25/01/2021

Appo ali ustad Gulam Rasol 💞

 #ایک وہ وقت بھی تھا جب "دوکاندار کے پاس کھوٹا سکا  #چلا دینا ہی سب سے بڑا فراڈ سمجھا جاتا تھا #یہ ان دنوں کا ذکر ہے جب ...
19/12/2019

#ایک وہ وقت بھی تھا جب "دوکاندار کے پاس کھوٹا سکا #چلا دینا ہی سب سے بڑا فراڈ سمجھا جاتا تھا
#یہ ان دنوں کا ذکر ہے جب ماسٹر اگر بچے کو مارتا تھا تو #بچہ گھر آکر اپنے باپ کو نہیں بتاتا تھا۔ اور اگر بتاتا تو #باپ اْسے ایک اور تھپڑ رسید کردیتا تھایہ وہ دور تھا جب ’ #اکیڈمی کا کوئی تصّور نہ تھا اور ٹیوشن پڑھنے والے بچے #نکمے شمار ہوتے تھےبڑے بھائیوں کے کپڑے چھوٹے #بھائیوں کے استعمال میں آتے تھے اور یہ کوئی معیوب #بات نہیں سمجھی جاتی تھی

#لڑائی کے موقع پر کوئی ہتھیار نہیں نکالتا تھا۔ صرف اتنا #کہنا کافی ہوتا ’’ میں تمہارے ابا جی سے شکایت کروں گا۔‘‘ #یہ سنتے ہی اکثر مخالف فریق کا خون خشک ہوجاتا تھا

اْس وقت کے اباجی بھی کمال کے تھے۔ صبح سویرے فجر کے وقت کڑکدار آواز میں سب کو نماز کے لیے اٹھا دیا کرتے تھے۔بے طلب عبادتیں کرنا ہر گھرکا معمول تھا

#کسی گھر میں مہمان آجاتا تو اِردگرد کے ہمسائے حسرت #بھری نظروں سے اْس گھر کودیکھنے لگتے اور فرمائشیں #کی جاتیں کہ ’’ مہمانوں ‘‘ کو ہمارے گھر بھی لے کرآئیں۔ #جس گھر میں مہمان آتا تھا وہاں پیٹی میں رکھے فینائل #کی خوشبو ملے بستر نکالے جاتے

خوش آمدید اور شعروں کی کڑھائی والے تکئے رکھے جاتے ۔ مہمان کے لیے دھلا ہوا تولیہ لٹکایا جاتااورغسل خانے میں نئے صابن کی ٹکیا رکھی جاتی تھی

جس دن مہمان نے رخصت ہونا ہوتا تھا۔ سارے گھر والوں کی آنکھوں میں اداسی کے آنسو ہوتے تھے۔ مہمان جاتے ہوئے کسی چھوٹے بچے کو دس روپے کا نوٹ پکڑانے کی کوشش کرتا تو پورا گھر اس پر احتجاج کرتے ہوئے نوٹ واپس کرنے میں لگ جاتا تاہم مہمان بہرصورت یہ نوٹ دے کر ہی جاتا

شادی بیاہوں میں سارا محلہ شریک ہوتا تھا۔ شادی غمی میں آنے جانے کے لیے ایک جوڑا کپڑوں کا علیحدہ سے رکھا جاتا تھا جو اِسی موقع پر استعمال میں لایا جاتا تھاجس گھر میں شادی ہوتی تھی اْن کے مہمان اکثر محلے کے دیگر گھروں میں ٹھہرائے جاتے تھےمحلے کی جس لڑکی کی شادی ہوتی تھی بعد میں پورا محلہ باری باری میاں بیوی کی دعوت کرتا تھا

کبھی کسی نے اپنا عقیدہ کسی پر تھوپنے کی کوشش نہیں کی۔ کبھی کافر کافر کے نعرے نہیں لگےسب کا رونا ہنسنا سانجھا تھا۔ سب کے دْکھ ایک جیسے تھےنہ کوئی غریب تھا نہ کوئی امیر ، سب خوشحال تھے۔ کسی کسی گھر میں بلیک اینڈ وہائٹ ٹی وی ہوتا تھا اور سارے محلے کے بچے وہیں جاکر ڈرامے دیکھتے تھے
کاش پھر وہ دن اور زمانہ پھر لوٹ آ جائے........!!!!!

ایک چوہا کسان کے گھر میں بل بنا کر رہتا تھا، ایک دن چوہے نے دیکھا کہ کسان اور اس کی بیوی ایک تھیلے سے کچھ نکال رہے ہیں،چ...
08/12/2019

ایک چوہا کسان کے گھر میں بل بنا کر رہتا تھا، ایک دن چوہے نے دیکھا کہ کسان اور اس کی بیوی ایک تھیلے سے کچھ نکال رہے ہیں،چوہے نے سوچا کہ شاید کچھ کھانے کا سامان ہے-

خوب غور سے دیکھنے پر اس نے پایا کہ وہ ایک چوهےدانی تھی-

خطرہ بھانپنے پر اس نے گھر کے پچھلے حصے میں جا کر کبوتر کو یہ بات بتائی کہ گھر میں چوهےدانی آ گئی ہے-

کبوتر نے مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ مجھے کیا؟ مجھے کون سا اس میں پھنسنا ہے؟

مایوس چوہا یہ بات مرغ کو بتانے گیا-

مرغ نے مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ ... جا بھائی یہ میرا مسئلہ نہیں ہے-

مایوس چوہے نے دیوار میں جا کر بکرے کو یہ بات بتائی ... اور بکرا ہنستے ہنستے لوٹ پوٹ ہونے لگا-

*اسی رات چوهےدانی میں كھٹاك کی آواز ہوئی جس میں ایک زہریلا سانپ پھنس گیا تھا-*

اندھیرے میں اس کی دم کو چوہا سمجھ کر کسان کی بیوی نے اس کو نکالا اور سانپ نے اسے ڈس لیا-

طبیعت بگڑنے پر کسان نے حکیم کو بلوایا،

حکیم نے اسے کبوتر کا سوپ پلانے کا مشورہ دیا،

کبوتر ابھی برتن میں ابل رہا تھا

خبر سن کر کسان کے کئی رشتہ دار ملنے آ پہنچے جن کے کھانے کے انتظام کیلئے اگلے دن مرغ کو ذبح کیا گیا

کچھ دنوں کے بعد کسان کی بیوی مر گئی ... جنازہ اور موت ضیافت میں بکرا پروسنے کے علاوہ کوئی چارہ نہ تھا ......

*چوہا دور جا چکا تھا ... بہت دور ............*

اگلی بار کوئی آپ کو اپنے مسئلے بتائے اور آپ کو لگے کہ یہ میرا مسئلہ نہیں ہے تو انتظار کیجئیے اور دوبارہ سوچیں .... *ہم سب خطرے میں ہیں ....*

سماج کا ایک عضو، ایک طبقہ، ایک شہری خطرے میں ہے تو پورا ملک خطرے میں ہے ....

ذات، مذہب اور طبقے کے دائرے سے باہر نكليے-

خود تک محدود مت رہیے- دوسروں کا احساس کیجئے

Address

Faisalabad

Telephone

03417864005

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ajuba talis velly posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Ajuba talis velly:

Share