Anwar-e-Madina

Anwar-e-Madina madrissa madressa

🌼16نومبر کو🌹آستانہ عالیہ محمدیہ حنفیہ سیفیہ ملت چوک آقصی ٹاؤن فیصل آباد🌼میں  ہونے والی سالانہ محفل پاک کے خوبصورت مناظر🌸
28/11/2020

🌼16نومبر کو🌹آستانہ عالیہ محمدیہ حنفیہ سیفیہ ملت چوک آقصی ٹاؤن فیصل آباد🌼میں ہونے والی سالانہ محفل پاک کے خوبصورت مناظر🌸

پتہ.  نہیں مینار پاکستان گراؤنڈ بھرا جا سکے گا یا نہیں لا ہور کی لوکل انتظامیہ اس سوچ میں تھی کہ اچانک صبح ۹ بجے یعنی جن...
27/11/2020

پتہ. نہیں مینار پاکستان گراؤنڈ بھرا جا سکے گا یا نہیں لا ہور کی لوکل انتظامیہ اس سوچ میں تھی کہ اچانک صبح ۹ بجے یعنی جنازہ سے ایک گھنٹہ پہلے ہی کمشنر لاہور کو اطلاع دی جاتی ہے. سر. گراؤنڈ میں تل دھرنے کی جگہ نہیں رہی جبکہ اس سے زیادہ عوام ابھی سڑکوں پر ہے سر. لاہور پورا بھر چکا ہے. سلام ہو کمشنر لاہور کی صلاحیتوں کو اسی وقت آرڈر دیا. . بادشاھی مسجد کھول دو. مسجد کے دروازے کھلے مسجد بھر گئی مگر عوا پھر بھی سڑکوں پر. . کمشنر صاحب نے اعلان کیا سبزی منڈی کو خالی کرو عوام کیلئے سبزی منڈی بھی بھر گئی مگر عوام سڑکوں پر انتظامیہ نے فر لاری اڈہ کھول دیا اور 5 گھنٹے کے لیے ساری ٹرانسپورٹ بند کر دی.فر بھی جگہ کم پڑ گئ .پھر گھبراہی اعلان ہوا. جس کو جدھر موقع ملے ادہر ہی کھڑا ہو. اور لوگ کالا شاہ کاکو تک اور ٹھوکر نیاز تک لوگوں کا سمندر تھا. . میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا. .کانوں سے سنا کہ لاہور بول رہا تھا. . . پترو گل وچ ہور اے. . . .

Address

Muraash Street, Noorpur
Faisalabad

Telephone

+923009022911

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anwar-e-Madina posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Anwar-e-Madina:

Share

Category