23/05/2026
آج کے دور میں کچھ لوگ قربانی پر سوال اٹھاتے ہیں، مگر حقیقت یہ ہے کہ:
➡️ قربانی سے ضرورت مندوں کو سہارا ملتا ہے
➡️ معاشرے میں محبت اور ایثار بڑھتا ہے
➡️ اور یہ اللہ کی رضا حاصل کرنے کا ذریعہ ہے
آئیے اس عظیم عبادت کی حقیقت کو سمجھیں اور دوسروں تک پہنچائیں 🙌