Ma'as Sadiqeen

Ma'as Sadiqeen Islamic Study & Knowledge

20/10/2024

گھر میں والدہ کی آواز
سب سے بڑی نعمت ہے
اللہ ہر ماں کو سلامت رکھے
🤲❤️🕋

19/10/2024
17/10/2024
16/10/2024

پاکستان کے کالجز ، یونیورسٹی جدھر بھی مخلوط تعلیم ہے اور بچیوں ، بچوں کو رہائش پرائیویٹ ہاسٹلز میں رکھنے کی کھلی چھٹی ہے ۔ خیر کی توقع ہر گز نہ کیجائے ۔فیک خبریں پھیلانے والے مجرم ہیں ان کو بھی پکڑا جائے۔

12/10/2024

پیارے نبی ﷺ کی شان میں ایک لائن🫀

10/10/2024

الله تعالی آپکو حوادث زمانہ، موسم کی سختی، دیدہ و نادیدہ حاسدین کے شر سے محفوظ رکھے اور آپ کی قسمت میں ایمان، امن اور سکون لکھ دے اور اپنے سوا کسی کا محتاج نہ فرمائے

07/10/2024

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی آپﷺ پر دُرود و سلام پڑھو۔۔۔!! 🌸

06/10/2024

اے ہمارے رب، ہم پہ اپنی رحمت فرما، ہم گناہ گار ہیں ہمیں بخش دیں۔ اور ہماری مشکلات و پریشانیوں کو دور فرما۔ آمین یارب العالمین

06/10/2024

یا اللّٰہ 🤲 تو رات کو جس طرح دن میں بدلتا ہے !!
اسی طرح ہماری پریشانیوں کو آسانیوں میں بدل دے!!
آمین... ثم امین 🤲

30/09/2024

آج کی صبح کا صدقہ اللہ تعالیٰ ہماری زندگی سے اندھیرے ختم فرمائے🕋

29/09/2024

کدھر جا رہے ہو
رک جاؤ ✋
🕋اللّه آپ کے اور میرے وہ گناہ بخش دے جن کی وجہ سے دعا قبول نہیں ہو رہیں آمین 🤲🏻🕋

Address

City
Faisalabad
38000

Telephone

+923154223680

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ma'as Sadiqeen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Ma'as Sadiqeen:

Share