23/10/2025
حضرت ابو عبداللّٰہ(ع) سے روایت ہے امیر المومنین(ع) نے فرمایا:" جس گھر میں قرآن پڑھا جائے گا اور ذکرِ خدا کیا جائے گا تو اس میں برکت زیادہ ہو گی اور ملا ئکہ موجود رہیں گے شیاطین دور رہیں گے اور گھر اہلِ آسمان کے لیے اس طرح چمکے گا جیسے اہلِ زمین کے لیے ستارے اور جس گھر میں قرآن نہ پڑھا جائے گا اس کی برکت کم ہو جائے گی ملائکہ اس گھر کو چھوڑ دیں گے اور شیاطین گھس جائیں گے" (کتاب الکافی)