26/08/2025
انا للہ وانا الیہ راجعون
انتہائی غم اور دکھ سے اور تکلیف سے بات بتا رہے ہیں کہ عاشق رسول 😭💔 رحم دل شخصیت😭💔 فرشتہ صفت انسان😭💔 اللہ کی مخلوق کی خدمت کرنے والا انسان
مرکز اہلسنت مرکزی جامعہ مسجد غوثیہ صابریہ کی انتظامیہ کمیٹی کے معزز ممبر ملک گلزار صاحب دلدار ٹی سٹال المعروف لسی والے 😭💔 جو کہ رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں ۔
ان کا نماز جنازہ مورخہ 27 اگست بروز بدھ صبح 9 بجے چوہڑ ماجرا والے جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔
تمام احباب شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
چھوٹا بھائی ملک سرفراز قادری
Sarfraz Malik