Mufti Syed Hamid Umair Shah

Mufti Syed Hamid Umair Shah Religious

17/01/2025
12/01/2025

دل سوز آواز میں تلاوت قرآن بار بار سننے کو دل کرتا ہے 🌹🍁🌱❤️💖💝💕👇 FollowerssKhalid Khan GhoriiGalam MurtazaaArif KhannAshfaq TahirrIrfan Ali

اللّٰہ تعالیٰ سے ڈرنا بہت ضروری ہے ۔۔۔
12/01/2025

اللّٰہ تعالیٰ سے ڈرنا بہت ضروری ہے ۔۔۔

08/01/2025

علامہ قاری شبیر احمد عثمانی صاحب

یااللہ خشک سردی ھے امراض زیادہ ہیں " رحمت کی بارش عطا فرماے ۔۔ Aameen
20/12/2024

یااللہ خشک سردی ھے امراض زیادہ ہیں " رحمت کی بارش عطا فرماے ۔۔ Aameen

20/12/2024

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

13/11/2024

اے مالکِ حقیقی ہماری طرف سے ہمارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر کروڑوں مرتبہ درود و سلام نازل فرما

11/11/2024

عالمی تبلیغی اجتماع،،تاثرات،،احساسات اور چند گزارشات:
سات نومبر بروز جمعرات بعد از نماز عصر حضرت مولانا نذر الرحمن صاحب کے بیان سے شروع ہونے والا اجتماع دس نومبر بروز اتوار حضرت مولانا ابراہیم صاحب کی دعا پر اختتام پذیر ہوا۔
بندہ نے اللہ رب العزت کی توفیق سے تمام بیانات پنڈال میں موجود رہ کر پوری توجہ سے سننے کی کوشش کی اور اس کے نتیجہ میں جو فوائد و ثمرات اور جو احساسات دل میں پیدا ہوئے وہ پیش خدمت ہیں۔
1۔اجتماع کا افتتاح بیان حضرت مولانا نذر الرحمن صاحب امیر پاکستان کا تھا، بیان کیا تھا؟؟
اللہ اللہ اس پیرانہ سالی میں امت کی ایسی فکر بالخصوص بے نمازیوں کے لیے ماہی بے آب کی مانند تڑپ،بیان میں بار بار پوچھتے تھے کیا کوئی ایسی بستی ہے جہاں سو فیصد لوگ نمازی ہوں؟؟جب جواب نفی میں آتا تو پھر انتہائی تڑپ کر پوچھتے کہ کیا ایسی کوئی ترتیب نہیں بن جاتی کوئی ایسا مشورہ نہیں ہو جاتاکہ لوگ سو فیصد نمازی بن جائیں.
2۔نماز مغرب کے بعد حضرت مولانا ابراہیم صاحب کا بیان ہوا جس کا یہ ایک ایک لفظ الہامی معلوم ہو رہا تھا جس میں ایمان کی انتہائی عظمت امت محمدیہ میں سے ہونے کی انتہائی فضیلت اور انسانیت کی انتہائی عظمت کے بیان پر مشتمل تھا
3۔اگلی صبح جمعہ کے دن نماز فجر کے بعد ایک بزرگ کا بیان ہوا (جن کا نام متعین طور پر معلوم نہیں ہو سکا) تقریبا دو گھنٹے پر محیط بیان اس کا ایک ایک لفظ یا تو قرآن پاک کی کسی آیت مبارکہ کا ترجمہ تھا یا کسی حدیث مبارکہ کا۔دو گھنٹے کے اس خطاب میں احکام شریعت اور حقوق اللہ اور حقوق العباد میں سے کثیر احکامات کو اس ترتیب سے جوڑا کہ عقل ششدر رہ گئی بندہ نے اج تک کسی خطاب میں اتنی احکام شریعت کو اکٹھا ایک ساتھ اور ایسا جامع خطاب شاید زندگی میں نہیں سنا تھا۔
نماز جمعہ کے بعد اور اسی طرح نماز عصر کے بعد بھی بیانات ہوئے جو انتہائی موثر اور فکر انگیز تھے۔
4۔جمعہ کے دن نماز مغرب کے بعد حضرت مولانا احمد لاٹ صاحب کا اپنے مخصوص انداز میں تقریبا ڈیڑھ گھنٹے پر محیط نہایت ولولہ انگیز بیان ہوا جسے پورے اجتماع کا دل کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا حضرت جب اپنے مخصوص انداز میں اس میں ذات،،اللہ،،کہتے تھے تو دل کی تاریں ہلا دیتے تھے اور رواں رواں اللہ کی عظمت کے سامنے سرنگوں ہو جاتا تھا دل چاہتا تھا کہ یہ بیان ختم نہ ہو حضرت بیان کرتے جائیں اور ہم سنتے جائیں حضرت کے بیان کا مرکزی نقطہ

23/10/2024
16/09/2024

اے مالکِ حقیقی سب مسلمانوں کی حفاظت فرما

Address

Faisalabad
041

Telephone

+923057187523

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Syed Hamid Umair Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Mufti Syed Hamid Umair Shah:

Share