21/06/2026
5 محرم اہل کوفہ کو امام حسینؑ کی نصرت سے روکنے کیلیے ابن زیاد نے ناکہ بندی کردی اور مسلسل فوجی دستے کربلا بھیجتا رہا
شمر ذی الجوشن ملعون، سنان بن انس، حصین بن نمیر، شبث بن ربعی ہزاروں کا لشکر لیکر کربلا پہنچا۔ یزیدی لشکر کی تعداد تیس ہزار تک پہنچ گئی اور مقابلہ میں صرف 72 نفوسِ قدسیہ 💔
#کربلا ؑ #5محرم