Darbar Peer Mitha Sanawan

Darbar Peer Mitha Sanawan Islamic Page

آئیں روشنی بانٹیںخوشیاں بکھیریںپیر مٹھا اتحاد گروپ کے سنگ۔۔.   #پیرمٹھااتحادگروپ
09/09/2021

آئیں روشنی بانٹیں
خوشیاں بکھیریں
پیر مٹھا اتحاد گروپ کے سنگ۔۔.

#پیرمٹھااتحادگروپ

20/07/2021
13/05/2021

‏السلام عليكم ۔۔۔!!

میری طرف سے تمام اہل اسلام کے لئے عید کی خوشیاں مبارک ہو، اللہ پاک اس مبارک دن کے صدقے ہم سب مسلمانوں بالخصوص فلسطین، کشمیر کے مسلمانوں پر اپنا کرم اپنا فضل فرمائے آمین ثم آمین ۔۔!!

دربار پیر مٹھا سنانواں پر نمازِ عید الفطر صبح 8 بجے ادا کی جائے گی انشاء اللہ
12/05/2021

دربار پیر مٹھا سنانواں پر
نمازِ عید الفطر صبح 8 بجے
ادا کی جائے گی انشاء اللہ

20/04/2021

سنانواں پولیس کی غنڈہ گردی بدمعاشی اور خواتین کو ہراساں کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
انشاء اللہ جلد پولیس کے غنڈے اپنے انجام کو پہنچیں گے۔

آخری خصوصی نشست کے خوبصورت مناظر۔۔ِ۔۔                                                                                   ...
11/11/2020

آخری خصوصی نشست کے خوبصورت مناظر۔۔ِ۔۔

2 روزہ 41واں سالانہ عرس مبارک خواجہ خواجگان پیر طریقت رہبر شریعت منبع رشدوہدایت حضرت خواجہ حبیب الرحمٰن رح غفاری نقشبندی مجددی سنانواں شریف

چادر پوشی تقریب۔۔!41 واں سالانہ عرس مبارک حضرت خواجہ حبیب الرحمٰن رح غفاری نقشبندی مجددی
09/11/2020

چادر پوشی تقریب۔۔!

41 واں سالانہ عرس مبارک حضرت خواجہ حبیب الرحمٰن
رح غفاری نقشبندی مجددی

سناواں اتوار بازار میں محفل میلاد مرشد کامل کا خطاب دلنواز
05/11/2020

سناواں اتوار بازار میں محفل میلاد مرشد کامل کا خطاب دلنواز

03/11/2020

Address

Darbar Peer Mitha Sanawan
Dogra Kulasra Sinawan
34100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darbar Peer Mitha Sanawan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Darbar Peer Mitha Sanawan:

Share