12/10/2025
دوآبہ میں جاز کے تین ٹاور لگے ہیں، لیکن افسوس! انٹرنیٹ کی رفتار صفر ہے۔
نہ کال ٹھیک سے ملتی ہے، نہ انٹرنیٹ چلتا ہے۔ عوام ہزاروں روپے کے پیکجز لیتے ہیں، مگر سب ضائع ہو جاتا ہے۔
🤔 حیرت کی بات یہ ہے کہ جاز دوآبہ فرنچائز نے اپنے لیے فلش فائبر لگایا ہوا ہے، تاکہ وہ خود تیز رفتار انٹرنیٹ استعمال کرے۔ لیکن عام عوام کو خوار و ذلیل کیا جا رہا ہے۔
📍یاد رکھیں!
جیسے آپ اپنے لیے سہولت سوچتے ہیں، ویسے ہی عوام کے لیے بھی سوچیں۔
یہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ عوام کو وہی سہولت ملے جس کا وہ پیسہ ادا کر رہے ہیں۔
🙏 ہم جیز انتظامیہ اور دوآبہ فرنچائز سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس مسئلے کو فوری طور پر حل کریں، تاکہ لوگ مزید پریشانی اور ذلت کا شکار نہ ہوں۔
🌱 عوام کا پیسہ ضائع نہ کریں، عوام کو سہولت دیں، یہی اصل خدمت ہے۔
#دوآبہ